11/09/2025
*بااثر شخص نے پوری بستی کی بجلی کاٹ کر کئی گھر اندھیرے میں ڈبودیےپولیس تھانہ صدر مظفرگڑھ اور واپڈا عملہ ملبہ ایک دوسرے پر ڈالنے لگےچاہ گسورے والا کےمتاثرین کا شدید احتجاج اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ*
متاثرہ محمد شاہد گسورہ
رابطہ نمبر
03036756310