Naya Point Offical

Naya Point Offical Official Media Network of Naya Point Pakistan
The Largest Media House Of Pakistan. Anchor: Haq Nawaz haraj

09/08/2026

ایڈووکیٹ گلشن سلطانہ تھہیم دوسروں کو شادی کا پیغام دیتے دیتے خود تیسری شادی کرلی۔

08/08/2026

سلطان کالونی: وہاڑی کی لڑکی اور مظفرگڑھ کے نوجوان کی کورٹ میرج، وہاڑی پولیس کی مبینہ کارروائی پر اہلِ علاقہ نے پولیس اہلکاروں کو روک لیاذرائع کے مطابق وہاڑی کی رہائشی لڑکی نے تھانہ صدر مظفرگڑھ کے علاقے چاہ گسورے والا کے رہائشی نوجوان سے کورٹ میرج کی اہلِ علاقہ کے مطابق لڑکی کی تلاش میں آنے والی وہاڑی پولیس نے سلطان کالونی میں گھر پر مبینہ طور پر کارروائی کی، جس پر مقامی افراد نے پولیس اہلکاروں کو روک کر تھانہ صدر مظفرگڑھ پولیس کے حوالے کر دیااہلِ علاقہ کا الزام ہے کہ وہاڑی پولیس نے گھروں میں داخل ہو کر مبینہ طور پر بدسلوکی کی۔ واقعے پر پولیس کا مؤقف سامنے آنا باقی ہے۔

#مظفرگڑھ

The Educator Mushtaq Campus Sultan Colony Annual Result Class 10Th 2026
06/08/2026

The Educator Mushtaq Campus Sultan Colony Annual Result Class 10Th 2026

03/08/2026

گڈز ٹرانسپورٹ کا 8 اگست سے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان ، ملک بھر میں اشیاء کی ترسیل کو مکمل بند کردیں گے، گڈز ٹرانسپورٹرز

01/08/2026

ایڈووکیٹ گلشن سلطانہ کا اہم پیغام

01/08/2026

سرکاری ملازمین کی پنشن بحال کردی گئی۔

01/08/2026

Gulshan sultana women Message

روزنامہ آغازِ سفر ملتان کے ڈپٹی بیورو چیف مہر طاہر عباس ہراج، ایڈووکیٹ مہر قیصر عباس ہراج اور چیئرمین حاجی محمد اقبال را...
01/08/2026

روزنامہ آغازِ سفر ملتان کے ڈپٹی بیورو چیف مہر طاہر عباس ہراج، ایڈووکیٹ مہر قیصر عباس ہراج اور چیئرمین حاجی محمد اقبال راجپوت نے تھانہ سنانواں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ایس ایچ او ملک شاہد فرید کھکھ اور چوکی انچارج سلطان کالونی، سب انسپکٹر محمد نواز خان سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی امن و امان کی صورتحال اور عوامی خدمت کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ شرکاء نے پولیس کی کارکردگی اور عوامی مسائل کے حل کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔

ملاقات خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں اختتام پذیر ہوئی۔

اس موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ ملک شاہد فرید کھکھ اور سب انسپکٹر محمد نواز خان کو صحت و سلامتی عطا فرمائے اور انہیں اپنے فرائض منصبی مزید احسن طریقے سے انجام دینے کی توفیق دے۔ آمین۔

احمد محی الدینDPO (PSP، BS-19) کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور کر لی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وہ  فوری طور پر سرکاری...
30/07/2026

احمد محی الدینDPO (PSP، BS-19) کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور کر لی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وہ فوری طور پر سرکاری ملازمت سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔

29/07/2026

الحمدللہ ❤️
میں CPL League Sultan Colony کے چیف آرگنائزرز عامر باجوہ، رضوان سیال اور راشد کائنڈز کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے بہترین لائیو کوریج کے اعتراف میں مجھے اعزازی ٹرافی سے نوازا۔ یہ عزت میرے لیے باعثِ فخر ہے اور مجھے مزید محنت اور ذمہ داری کے ساتھ کام کرنے کا حوصلہ دیتی ہے۔

Address

Uk
Muzaffargarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naya Point Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category