Shan Bhutta Team

Shan Bhutta Team Welcome to my page
My Dream 100k Followers

اسلام علیکم تمام دوستوں کا ہمارے پیج پر آنے کا بہت بہت شکریہ ہم آپ کو اپنے فیس بک پیج پر دیہات کی خوبصورتی دیہات کے لوگوں کا رہن سہن دیہات کے لوگوں کا کام کاج اور پورے پاکستان کے کلچر دکھائیں گے اور پاکستان کی آپ کو سیر کرائیں گےاور آپ ہمارے پیج کو فالو کریں لائک کریں اور شئیر کریں

04/08/2025

Glass tower bnao aur jeeto Cash😱

15/07/2025

Complete challenge win 2000😱🏆🇵🇰 Khizar Omer Vlogs

11/07/2025

Blowing up Balloons and win iphone + Cash

03/01/2025

Lalchi Bhanja aur Thagi Mama😂

29/09/2024

2015 vs 2050 YouTubers ke halat 😂

20/08/2024

Mazdor ne lgaya Sardar ko chona 😂

14/08/2024

ایک عورت سڑک پر ایک آدمی کے پاس آتی ہے اور کہتی ہے؛
"معاف کیجئے جناب،
میں ایک چھوٹا سا سروے کر رہی ہوں،
کیا میں آپ سے کچھ سوال کر سکتی ہوں؟"

آدمی: "جی بالکل."

عورت: "فرض کریں کہ آپ بس میں بیٹھے ہیں اور ایک خاتون بس میں سوار ہوئی
اور اس کے پاس سیٹ دستیاب نہیں ہے،
کیا آپ اس کے لیے اپنی سیٹ چھوڑ دیں گے؟"

آدمی - "نہیں۔"

اس عورت نے اپنے پاس موجود پیپر پر نظر دوڑاتے ہوئے "بےادب" کے خانہ پر ٹک کرتے ہوئے
دوسرا سوال کیا: "اگر بس میں سوار خاتون حاملہ ہو تو کیا آپ اپنی سیٹ چھوڑ دیتے؟"

آدمی: "نہیں۔"

اب کی بار "خود غرض" پر ٹک کرتے ہوئے اگلا سوال کیا:
"اور اگر وہ خاتون جو بس میں سوار ہوئی وہ ایک بزرگ خاتون ہوں تو کیا آپ اسے اپنی سیٹ دیں گے؟"

آدمی: "نہیں۔"

عورت: (غصے سے) "تم ایک نہایت خود غرض اور بے حس آدمی ہو
جس کو خواتین کا ، بڑے اور ضعیف افراد کے آداب نہیں سکھائے گئے"

یہ کہتے ہوئے عورت آگے چلی گئی۔

پاس کھڑے دوسرا آدمی جو یہ بات چیت سن رہا تھا،
اس بندے سے پوچھتا ہے کہ اس عورت نے تمہیں اتنی باتیں سنائیں تم نے کوئی جواب کیوں نہیں دیا ؟

تو اس آدمی نے جواب دیا:
"یہ عورت اپنی چھوٹی سوچ اور آدھی معلومات کی بنا پر سروے کر کے لوگوں کا کردار طے کرتی پھر رہی ہے،
اگر یہ مجھ سے سیٹ نا چھوڑنے کی وجہ پوچھتی تو میں اسے بتاتا کہ

میں ایک "بس ڈرائیور" ہوں...😂

10/08/2024

Free ki baryani khany ki khawish 😂

02/08/2024

Bhikari ko mila kachray sy Sona 🪙

18/07/2024

Bijli ke Meter Ka Sath Ke Hera Pheri

09/07/2024

Monkey ke marne ka bad kia dua di

Address

Muzaffargarh
34200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shan Bhutta Team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share