حالاتِ روہیلانوالی

حالاتِ روہیلانوالی ہمارا مقصد روہیلانوالی کے عوامی مسائل کو اجاگر کرنا ہے?

پاکستان کی تاریخ کا سب سے کم عمر اسسٹنٹ کمشنر 👌 🇵🇰  ❤️ دنیا پورضلع لودھراں کا رہائشی 23 سالہ نوجوان راؤ طلحہ جاوید پاکست...
18/05/2025

پاکستان کی تاریخ کا سب سے کم عمر اسسٹنٹ کمشنر 👌 🇵🇰 ❤️

دنیا پورضلع لودھراں کا رہائشی 23 سالہ نوجوان راؤ طلحہ جاوید پاکستان کی تاریخ کا سب سے کم عمر اسسٹنٹ کمشنر بن گیا۔ٹریننگ کا دورانیہ مکمل کرنے کے بعد اب انہوں نے اسسٹنٹ کمشنر اِن لینڈ ریونیو کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

رپورٹ حالاتِ روہیلانوالی

11/05/2025

🔘 *بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب/پاکستان کی عالمی سطح پر پذیرائی*

بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے کر پاکستان نے دنیا کو حیران کر دیا

📌بھارت کی حکمتِ عملی ناکام، پاکستان کو فوجی محاذ پر برتری حاصل، *بی بی سی*

📌بھارت فیصلہ کن ضرب لگانے میں ناکام رہا، *بی بی سی*

📌پاکستان کی فضائی طاقت بھارت کے لیے چیلنج، اربوں خرچ کر کے بھی فائدہ نہ ہوا، *بی بی سی*

📌برطانوی جریدے ٹیلی گراف نے پاکستان کی مؤثر دفاعی حکمتِ عملی کو سراہا اور بھارتی طیاروں پر سخت سوالات اٹھائے، *ذرائع*

📌رافیل جیسے جدید بھارتی طیاروں کی تباہی بھارت کے لیے "تضحیک آمیز شکست" ہے، *ٹیلی گراف*

📌پاک فضائیہ، فضاؤں کی حکمران ہے، *ٹیلی گراف*

📌پاکستانی طیاروں نے ہوا سے ہوا میں مار کرنے والے جدید میزائل استعمال کرتے ہوئے پانچ بھارتی جنگی طیارے مار گرائے، *ٹیلی گراف*

📌پاکستان نےرافیل جیسے مہنگے بھارتی طیارے گرا کر نہ صرف اپنی فضائی برتری ثابت کر دی بلکہ عالمی سطح پر عسکری ماہرین کو حیران کر دیا، *ٹیل گراف*

📌تاریخ میں پہلی بار رافیل طیارے تباہ کیے گئے ہیں، *الجزیرہ*

📌پاکستان نے بھارتی فوجی کیمپس اور ایئر بیسز کو بھاری تقصان پہنچایا، *دفاعی ماہرین*

📌پاکستان کے حملے کے بعد بھارت نے امریکہ سے رابطہ کیا، اور امریکہ سے سفارتی حل نکالنے کا کہا، *دفاعی ماہرین*

📌حقائق سے ثابت ہوا کہ پاکستان کسی بھی بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے، *دفاعی ماہرین*

📌پاکستان خطے میں امن کے قیام کے لیے اپنی فضائی و عسکری برتری برقرار رکھے ہوئے ہے، *دفاعی ماہرین*

11/05/2025

پنجاب بھر کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کل سوموار سے دوبارہ معمول کے مطابق کھلیں گے

11/05/2025
11/05/2025

جہاز عورتیں اڑا رہی ہیں
پریس کانفرنس عورتیں کررہی ہیں
لگتا ہے ابی نندن کے بعد بھارت کا مردوں سے اعتبار ہی اٹھ گیا
🥺😂

روہیلانوالی مین بازار میں الیکشن کراؤ مہم زور پکڑ گئی ہے۔ انشاءاللہ بہت جلد الیکشن کی تاریخ متوقع ہے۔ اب تک تین امیدوار ...
12/05/2024

روہیلانوالی مین بازار میں الیکشن کراؤ مہم زور پکڑ گئی ہے۔
انشاءاللہ بہت جلد الیکشن کی تاریخ متوقع ہے۔ اب تک تین امیدوار سامنے آئے ہیں۔
Rana Umer farooq
Saleem pehlwan
Shakir Nawaz Bhutta
اس بار الیکشن میں کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔ جتنے زیادہ امیدوار مقابلہ اتنا سخت ہوگا۔ لیکن یاد رکھیں الیکشن کو مقابلے تک محدود رکھیں ذاتیات پر مت جائیں۔
مذید اپڈیٹس کیلئے حالاتِ روہیلانوالی کو فالو کریں


25/04/2024

میرا وسیب اپنی نئ نسل میں دشمنی منتقل کرنے میں کامیاب

میں اِس شخص کو نہیں جانتا جس نے دشمن کے بچوں کو بھی اعلیٰ ظرف رکھتے ہوئے سمجھایا اور معاف کر دیا
میں انہیں سیلوٹ پیش کرتا ہوں 🫡
ویلڈن 👏
😍🤩😍🤩😍🤩😍🤩

29/03/2024

محترمہ فضہ میمونہ صاحبہ(MPA) پنجاب اسمبلی میں "قاتل روڈ ڈبل" اور روہیلانوالی کو در پیش مسائل کی آواز اٹھانے پر شکریہ

14/12/2023

تھرمل کالونی کی ننھی کلیوں کو مسلنے والے درندے کو اگر کسی مقابلے میں یا بھاگنے کی کوشش پر پار کیا جاتا تو ممکن ہے خان گڑھ کا دلخراش واقعہ پیش نہ آتا۔ڈی پی او صاحب سے اپیل ہے کہ خان گڑھ کے وحشی درندے سے
زمین کو پاک کیا جائے۔

13/12/2023

قاتل روڈ
روہیلانوالی درکھان والی پل پر خوفناک حادثہ 😥
پانچ افراد موقع پر جان بحق ہونے کی اطلاعات ہیں😭😥🙏

14/08/2023

پنجاب پولیس کی قیادت میں روہیلانوالی شہر میں جشن آزادی کا شاندار جلوس


16/01/2023

پاکستان کے ڈاکٹر پڑھے لکھے جاہل اسے کہتے ہیں 😥

Address

Rohillan Wali
Muzaffargarh
34400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حالاتِ روہیلانوالی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share