Ezza khan

Ezza khan Digital Creator

16/04/2023

" حسد " کرو گے تو کچھ نہ پاؤ گے
" شکر " کرو گے تو گن نہ پاؤ گے...

15/04/2023

بہت کچھ کھونا پڑتا ہے🥀
یہ دنیا ،اس کی چمک دمک ،محبتیں ،دوستیاں ،تعلقات اور بھی بہت کچھ چھوڑنا پڑتا ہے🤍
پھر کہیں جاکے انسان کی خود سے ملاقات ہوتی ہے❣️
بس پھر دل میں سکون ہی سکون اترتا چلا جاتا ہے اور رب سے ملنے کا سفر شروع ہوجاتا ہے🤍
حتمی سفر❣️خود سے خدا تک کا سفر🤍

15/04/2023

اِلٰہی۔۔۔!!!
میں تیری پناہ چاہتی ہوں ان آنکھوں کے سحر،ان یادوں کے چنگل سے جو مجھے اپنی گرفت میں لے لیتے ہیں، مجھے ناکارہ کردیتے ہیں؛ایسی وابستگی سے جو مجھ سے میری عزت نفس چھین لے مجھے رسوا کردے,ایسے تعلق سے جس کے شر سے میری ذات مٹی میں مل جائے گھل جائے مجھے تنہا نہ چھوڑ مجھے میرے دردوں کے حوالے نہ کر تو ہی تو میرا غمگسار ہے بس تو اپنے علاوہ ہر چیز سے بے نیاز کردے ،ساری تعریفیں فقط تیرے لئے ہیں اے اللہ تو مجھ سے ہمیشہ راضی رہنا کیوں کہ تو ہی تو ہے بس یہ دنیا تو فانی ہے اے اللہ مجھے تو آخرت کی فکر کرنے والا بنا دے، اے میرے پیارے رب میری سن لےیااللہ میری ہر دعا کو الحمد اللہ میں بدل دے آمین یارب العالمین

11/04/2023

سمندر جس کو دینا ہو اسے قطرہ نہیں دیتا🍂
خدا اپنے چہیتے کو کبھی دنیا نہیں دیتا

11/04/2023

مشکلات کو دیکھ کر اپنے خواب مت توڑیں
آسانیاں ضرور مانگیں مگر مشکلات سے مت گبھراٸیے
یہ مت کہو اللہ ابھی دے دیں
کہو اللہ جی بہترین وقت میں بہترین سے نوازٸیے گا

11/04/2023

کبھی آنسو ، کبھی سجدے ہزاروں کوششیں لیکن🍂
جو حق میں نہیں بہتر وہ رونے سے بھی نہیں ملتا🍂

06/04/2023

Hey!

It's me Ezza Khan

Welcome to our page! We're excited to have you here and share with you our passion for [Digital marketing].

This page is dedicated to providing you with valuable information, entertaining content, and thought-provoking discussions related to [digital marketing].
We believe in fostering a community that is supportive, respectful, and inclusive of diverse perspectives and experiences.

So whether you're here to learn, connect with others who share your interests, or simply enjoy browsing through our posts, we hope you'll find something that resonates with you.

Thank you for joining us on this journey, and we look forward to engaging with you!

Address

Muzafar Garh
Muzaffargarh
34200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ezza khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share