04/05/2023
نکاح کا مسجد میں پڑھوانا سنت ہے ۔۔۔اور کوئی لازم نہیں کہ جہیز وغیرہ کا احتمام کیا جائے
آج اسی لیے کئی بہنوں کی شادی نہیں ہوسکتی ۔۔اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے احکامات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین