18/06/2025
چیف آرگنائزر متحدہ علماء مشائخ امن کمیٹی رانامحمدافضل چیئرمین سید عبدالمعبود آذاد و دیگر قائدین امن کانفرنس کے ابتدائی سیشن کی صدارت کرتے ہوئے امن کانفرنس میں علماء مشائخ کی کثیر تعداد شریک ہوئی امن کانفرنس سے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو ڈی پی او مظفرگڑھ ڈپٹی ایڈیشنل کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ نے بھی خطاب کیا۔