Muzaffargarh Today

Muzaffargarh Today News and positive activities of Muzaffargarh

Visits of Muharram Route in city Muzaffargarh
16/06/2026

Visits of Muharram Route in city Muzaffargarh


Weldone Police Muzaffargarh
16/06/2026

Weldone Police Muzaffargarh


*مظفرگڑھ، تھانہ سٹی مظفرگڑھ پولیس نے منشیات سمگلر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد کر کے منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا، ڈی پی او سید غضنفر علی شاہ کیطرف سے پولیس ٹیم کو شاباش،*

غلاف کعبہ لیجانے والی گاڑی ماشاءاللہ❤️
16/06/2026

غلاف کعبہ لیجانے والی گاڑی ماشاءاللہ❤️

16/06/2026

ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
مظفرگڑھ: 16 جون 2026

مظفرگڑھ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر دریائے چناب کے کنارے تیسری پری فلڈ موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا۔

مظفرگڑھ: ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ عثمان طاہر جپہ نے تیسری پری فلڈ موک ایکسرسائز میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

مظفرگڑھ: پری فلڈ موک ایکسرسائز میں ریسکیو 1122، پولیس، محکمہ صحت، آبپاشی، سول ڈیفنس اور دیگر اداروں نے حصہ لیا۔

مظفرگڑھ: ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر محمد عبید اللہ خان نے موک ایکسرسائز کے انتظامات کی نگرانی کی۔

مظفرگڑھ: مختلف محکموں نے امدادی کیمپس، فلڈ ریلیف آلات اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے وسائل کی نمائش کی۔

مظفرگڑھ: موک ایکسرسائز کا مقصد ممکنہ سیلابی صورتحال میں اداروں کی تیاریوں اور باہمی رابطے کا عملی جائزہ لینا ہے۔ڈپٹی۔کمشنر

مظفرگڑھ: تمام متعلقہ محکمے ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ: عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام ادارے ہمہ وقت الرٹ رہیں۔ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ: ہنگامی حالات میں بروقت اور مؤثر امدادی کارروائیاں یقینی بنائی جائیں گی۔انجینئر محمد عبید اللہ خان۔

مظفرگڑھ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوامی تحفظ اولین ترجیح ہے۔ڈپٹی کمشنر عثمان طاہر

Address

Khan House, Shah Jamal Road
Muzaffargarh
34200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muzaffargarh Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share