Sajid Khan Korai

Sajid Khan Korai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sajid Khan Korai, Digital creator, Muzaffargarh.

28/02/2026




















28/02/2026









27/02/2026
27/02/2026










قدرت اللہ شہاب (1917ء - 1986ء) پاکستان کے ممتاز سول سرونٹ، سفارت کار اور اردو کے مایہ ناز ادیب تھے، جنہیں ان کی مشہور خو...
26/02/2026

قدرت اللہ شہاب (1917ء - 1986ء) پاکستان کے ممتاز سول سرونٹ، سفارت کار اور اردو کے مایہ ناز ادیب تھے، جنہیں ان کی مشہور خودنوشت "شہاب نامہ" اور اعلیٰ انتظامی عہدوں پر فائز رہنے کی وجہ سے شہرت حاصل ہوئی۔ انہوں نے غلام محمد، اسکندر مرزا اور ایوب خان کے ساتھ پرائیویٹ سیکرٹری کے طور پر کام کیا۔
Wikipedia
Wikipedia
+1
قدرت اللہ شہاب کا تعارف:
پیدائش اور تعلیم: شہاب 26 فروری 1917ء کو گلگت میں پیدا ہوئے اور ابتدائی تعلیم کے بعد علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔
کیریئر: انہوں نے 1939ء میں انڈین سول سروس (ICS) کا امتحان پاس کیا۔ قیام پاکستان کے بعد وہ پاکستان کی سول سروس کا حصہ بنے اور تعلیم و اطلاعات کے سیکرٹری سمیت کئی اعلیٰ عہدوں پر خدمات انجام دیں۔
سفارت کاری: انہوں نے ہالینڈ میں پاکستان کے سفیر (1962ء) اور اقوام متحدہ (یونیسکو) میں بھی خدمات انجام دیں۔
ادبی خدمات: شہاب نے بہترین افسانے لکھے، جن میں نفسانے، ماں جی اور سرخ فیتہ نمایاں ہیں۔
شہاب نامہ: ان کی سب سے بڑی ادبی پہچان ان کی خودنوشت "شہاب نامہ" ہے، جو پاکستان کی تاریخ، سیاست اور ان کی پراسرار شخصیت (جسے اکثر صوفیانہ رنگ دیا جاتا ہے) پر ایک اہم چشم دید دستاویز ہے۔
وفات: وہ 24 جولائی 1986ء کو اسلام آباد میں وفات پا گئے اور وہیں ایچ-8 (H-8) کے قبرستان میں آسودہ خاک ہیں۔
Wikipedia
Wikipedia
+4
قدرت اللہ شہاب کو اردو ادب میں ایک منفرد اسلوب کے حامل افسانہ نگار اور اعلیٰ بیوروکریٹ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔









      The Bletchley Park Secret: You are a mathematician working at Bletchley Park during World War II. You have just cr...
26/02/2026







The Bletchley Park Secret: You are a mathematician working at Bletchley Park during World War II. You have just cracked a code that reveals an imminent attack, but reporting it would mean exposing that the "Enigma" machine has been compromised, potentially sacrificing thousands of lives to save millions later.

I have reached 400 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
25/11/2023

I have reached 400 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

اب آ یا نہ اونٹ پہاڑ کے نیچے"🤣🤣🤣راولاکوٹ کے ایک گاؤں کے لوگوں نے واپڈا کو درخواست دی ہے جس مطالبہ کیا گیا ہے کہ ہماری زم...
29/08/2023

اب آ یا نہ اونٹ پہاڑ کے نیچے"🤣🤣🤣
راولاکوٹ کے ایک گاؤں کے لوگوں نے واپڈا کو درخواست دی ہے جس مطالبہ کیا گیا ہے کہ ہماری زمینوں سے بجلی کا تمام سیٹ اپ کھمبے اور تاریں ہٹائی جائیں۔
جتنا عرصہ یہ کھمبے یہاں نصب رہے اس کا کرایہ اور تاروں کا راستہ کلیئر کرنے کے لیے کاٹے گئے درختوں کا معاوضہ ادا کیا جائے۔"
کتنی شاندار خبر ہے۔

زمین دار سے اگر یہ بجلی کے میٹر کا بھی کرایہ لیتے ہیں تو ہماری زمینوں سے مفت تاریں گزارنے اور کھمبے گاڑنے کا حق انہیں کس نے دیا۔
جیسے موبائل کمپنیاں اپنے ٹاور لگانے کے پیسے دیتی ہیں یہ واپڈا بھی دے اور پرائیویٹ کمپنبیاں بھی دیں۔ یہ زمینیں واپڈا یا آئی پی پی کے باپ کی جاگیر نہیں۔

اس لیے میں اس میں اس تجویز کا اضافہ کرتا ہوں کہ ہر دوسرے کھمبے کا کرایہ بجلی کی سلیب کی طرح بڑھا کر وصول کیا جائے اور بقایا جات اسی طرح جرمانے کے ساتھ وصول کیے جائیں جیسےواپڈا وصول کرتا ہے۔
انڈسٹریلسٹ بابو افسر شاہی اور اشرافیہ کو بجلی چاہیے تو کسان کو کھمبوں کا کرایہ ادا کرو۔
آئین کے آرٹیکل 25 کےُتحت کسان بھی اتنا ہی معزز شہری ہے جتنی یہ سفاک اشرافیہ۔

17/04/2023

زہے مقدر حضورِ حق (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) سے سلام آیا،پیام آیا
نعت خواں: ساجد حسین بلوچ

31/08/2022

2019 میں زاویہ کالج شہر سلطان میں ایک الوداعی تقریب میں غزل سناتے ہوئے۔۔۔۔ جس میں اساتذہ کرام اور دوستوں کی طرف سے بہت حوصلہ افزائی ہوئی۔۔۔۔ جس سے بہت خوشی ہوئی۔۔۔ میں پھر سے اساتذہ کرام اور دوستوں کا تہہ دل 💓 سے شکریہ ادا کرتا ہوں ۔۔۔

Address

Muzaffargarh

Telephone

+923005480660

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid Khan Korai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share