
15/07/2025
علی پور مدرسے کے 2 اساتذہ کی 4 کم عمر طلباء سے مبینہ بدفعلی کا انکشاف.پولیس
علی پور : ملزمان اڑھائی ماہ تک چاروں طلباء کو مبینہ طور پر بدفعلی کا نشانہ بناتے رہے.پولیس
علی پور : چاروں متاثرہ بچوں کی عمریں 11 اور 12 سال کے درمیان ہیں.پولیس
علی پور : چاروں طالبعلموں کو دینی تعلیم کے حصول کے لیے موضع باقر شاہ کے ایک مدرسے میں داخل کروایا گیا تھا.پولیس
علی پور : اڑھائی ماہ تک ظلم برداشت کرنے کے بعد بچوں کے اہلخانہ کو بتانے پر معاملے کا بھید کھلا.پولیس
علی پور : واقعے کا مقدمہ 3 رشتہ دار متاثرہ بچوں کے لواحقین کی مدعیت میں تھانہ صدر علی پور میں درج.پولیس
علی پور : مقدمے میں نامزد مدرسے کے دونوں اساتذہ کو گرفتار کرلیا گیا.پولیس
علی پور : متاثرہ بچوں اور اساتذہ کا میڈیکل کروایا جارہا ہے.پولیس