
18/09/2023
دفاع ختم نبوتﷺ مظفرگڑھ کے زیر اہتمام شیڈول پروگرامات بعنوان سیرتِ النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم وختم نبوت کے حوالے سے پہلا پروگرام یونٹ سیدنا صدیق اکبر رض بستی گانور والہ کے زیر انتظام مقرر مولانا عبد الشکور ربانی نعت خوانی جناب زین العابدین کی تصویری جھلکیاں