28/08/2025
*یہ مناظر سیالکوٹ کی گلیوں کے ہیں،*
*سیلابی ریلا سیالکوٹ کی گلیوں سے تباہی مچاتے ہوئے گزر رہا ہے۔*
*اللہ پاک ہمیں ہمیشہ رحمت کی بارش عطا فرمائے۔*
*اور ہر دکھ تکلیف سے ہمیں بچائے ۔۔ آمین*
😞😭😢
*دریائے چناب مظفرگڑھ ، ملتان، اور اس سے اگے کے علاقوں میں شدید تباہی کرے گا کیونکہ جب ہیڈ ترنموں سے پانی گزرنے کے بعد رنگ پور کے مقام پر دریائے چناب میں دریائے راوی کا پانی آ کے شامل ہو گا۔۔۔جو اندازے کے مطابق ٹوٹل 10 لاکھ کیوسک پانی بنے گا ۔۔۔۔لہذا اسے آپ لوگ سیریس لیں ۔۔۔مظفر گڑھ ، خانگڑھ ، روہیلانوالی ، شہر سلطان ، شجاع آباد ، جلال پور ، علی پور، اوچ شریف ،ملتان ، چاچڑاں شریف ، کوٹ مٹھن ، راجن پور شدید سیلاب کی زد میں انے والے ہیں۔۔اوچ شریف ، بہاولپور ، احمد پور کو شدید خطرہ لاحق ہیں۔*