Daily 92 News Muzaffar garh

Daily 92 News Muzaffar garh My page is about daily news updates

05/07/2024

‏بجلی فی یونٹ 3 روپے 33 پیسے مہنگی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری

قیمت میں اضافہ مئی کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا

اضافے کی وصولی صرف جولائی کے بلوں میں وصول کی جائے گی، نوٹیفیکیشن

20/05/2024

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب
موسم گرما کی تعطیلات 25 مئی سے ہونگی، نوٹیفیکیشن جاری ھو گیا

19/05/2024

بریکنگ نیوز۔
پنجاب میں گرمی کی شدت بڑھنے سے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات 22مئی2024 بروز بدھ سے کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ بدھ سے چھٹیاں ہو رہی ہیں۔ سوموار ہوم ورک دینا ہے اور منگل کو سکولوں کا قیمتی سامان محفوظ کرنا ہے۔ بدھ سے چھٹیاں ہونگی۔ کل نوٹیفیکیشن متوقع۔ زرائع

17/05/2024

پنجاب میں تعلیمی اداروں کی گرمیوں کی چھٹیاں
یکم جون سے لے کر 14 اگست تک 2024تک ہوں گی۔

30/04/2024

*Patrol Price Drop*

پٹرول 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر سستا.
ڈیزل 8 روپے 42 پیسے فی لیٹر سستا.
مٹی کا تیل 8 روپے 74 پیسے فی لیٹر سستا

16/04/2024

اعلان
کل فیس بک کا نیا اصول شروع ہوگا جہاں وہ آپ کی تصاویر استعمال کر سکتے ہیں۔ مت بھولنا آج آخری تاریخ ہے!! اسے آپ کے خلاف قانونی کارروائی میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ آپ نے جو کچھ بھی پوسٹ کیا ہے وہ آج سے عوامی ہو جائے گا - حتیٰ کہ وہ پیغامات بھی جو حذف کر دیے گئے ہیں۔ ایک سادہ کاپی اور پیسٹ کے لیے اس کی کوئی قیمت نہیں ہے، بہتر ہے کہ آپ محفوظ رہیں۔
---
میں Facebook یا Facebook سے وابستہ کسی بھی ادارے کو اپنی تصاویر، معلومات، پیغامات یا پوسٹس، ماضی یا مستقبل استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتا ہوں۔ اس بیان کے ساتھ، میں فیس بک کو مطلع کرتا ہوں کہ اس پروفائل اور/یا اس کے مواد کی بنیاد پر میرے خلاف انکشاف، کاپی، تقسیم یا کوئی اور کارروائی کرنا سختی سے ممنوع ہے۔ رازداری کی خلاف ورزی پر قانون کے ذریعے سزا دی جا سکتی ہے۔
نوٹ: فیس بک اب ایک عوامی ادارہ ہے۔ تمام ممبرز ایسی وضاحت ضرور پوسٹ کریں۔
اگر آپ چاہیں تو اس ورژن کو کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کم از کم ایک بار بیان شائع نہیں کرتے ہیں، تو پروفائل اسٹیٹس اپ ڈیٹس میں آپ کی تصاویر اور معلومات کے استعمال کی اجازت ہوگی۔
شیئر نہ کریں۔ صرف متن کو کاپی کریں اور پیسٹ کریں۔
ان کا نیا الگورتھم انہی چند لوگوں کو منتخب کرتا ہے - تقریباً 25 - جو پوسٹس پڑھیں گے۔
یہ نظام کو نظرانداز کرے گا۔
میں فیس بک کو اپنے بارے میں کچھ شیئر کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔!

15/04/2024

عوام پر پیٹرول بم گرا دیا گیا
پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے اضافہ جبکہ ڈیزل8روپے 14 پیسے مہنگا

14/04/2024

ایران تیری عظمت کو سلام خدا غیب سے مدد فرمائے پاکستان سمیت باقی اسلامی ممالک بھی غیرت کھائیں

12/04/2024

مظفرگڑھ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی صبح علی پور آمد متوقع

11/04/2024

علی پور / تھانہ صدر کی حدود مڈ والا میں لرزہ خیز واردات

علی پور : تھانہ صدر علی پور کے علاقہ مڈ والا میں قتل کی لرزہ خیز واردات

علی پور : غربت اور تنگ دستی کی وجہ سے سجاد کھوکھر نامی شخص نے اپنی بیوی اور سات معصوم بچوں کو قتل کردیا

علی پور : سفاک شخص نے کلہاڑی کی مدد سے بیوی اور بچوں کو مار مار کے ہلاک کیا

علی پور : پولیس کی بھاری نفری وقوعہ کی اطلاع پاکر موقع پر پہنچ گئی

علی پور : آٹھ افراد کے قتل کے بعد علاقہ میں قیامت صغریٰ کے مناظر

علی پور : ملزم کی گرفتاری جلد متوقع ہے ایس ایچ او صدر عصمت عباس

24/03/2024
24/03/2024

پی پی 269 کی دوبارہ گنتی کا معاملہ،،میاں علمدار عباس قریشی نے استعفے دیدیا اور پنجاب اسمبلی نے منظور بھی کرلیا،،اب الیکشن کمیشن نوٹیفیکیشن جاری کرتا ہے یا دوبارہ گنتی کرواتا ہے،،دیکھنا باقی ہے

Address

Muzaffar Garh
Muzaffargarh
34200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily 92 News Muzaffar garh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily 92 News Muzaffar garh:

Share