Murtaza Tech Hub

Murtaza Tech Hub Digital Creator

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ عِزّت اور ذلت صرف اَللّٰه کے ہاتھ میں ہے۔
11/06/2025

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
عِزّت اور ذلت صرف اَللّٰه کے ہاتھ میں ہے۔

*جن سے محبت ہو نخرے بهی انہی پہ جچتے ہیں*,.. 🤌🏻*ورنہ کبهی دیکها ہے غیروں کو پلکوں پہ بٹهایا ہو*... ❤️🌸༺🙂🙌🏻⸻⃟ایسی فوٹو بن...
05/05/2024

*جن سے محبت ہو نخرے بهی انہی پہ جچتے ہیں*,.. 🤌🏻
*ورنہ کبهی دیکها ہے غیروں کو پلکوں پہ بٹهایا ہو*... ❤️🌸
༺🙂🙌🏻⸻⃟
ایسی فوٹو بنوانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں ،🤗
03021875758

🥺🙂💔_- فقط *حــــّْ͢ــقیــــّْ͢ــقت* یہ ہے کہ سب *چھــــ̲֠ـ̙֯͝ـ֩ـــوڑ* جاتے ہیں🙂🖤_
28/04/2024

🥺🙂💔

_- فقط *حــــّْ͢ــقیــــّْ͢ــقت* یہ ہے کہ سب *چھــــ̲֠ـ̙֯͝ـ֩ـــوڑ* جاتے ہیں🙂🖤_

*_سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر_**_سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے_*         🌍❤️🔐🧸
18/04/2024

*_سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر_*
*_سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے_*

🌍❤️🔐🧸

🔥اور تــم اپـنـی چـھـوٹـی ســوچ ســے❌👑ھـمـارے مــعیـار کـا انـدازہ نہـیں لـگـا سـکتے👑🔥                   ‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎...
18/04/2024

🔥اور تــم اپـنـی چـھـوٹـی ســوچ ســے❌
👑ھـمـارے مــعیـار کـا انـدازہ نہـیں لـگـا سـکتے👑🔥
‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎

نہ جانے کونسی دولت ہے تمھارے لہجے میں....*🫁بات کرتے ہو تو.......دِل خرید لیتے ہو♥️🫰🏻
17/04/2024

نہ جانے کونسی دولت ہے تمھارے لہجے میں....*🫁
بات کرتے ہو تو.......دِل خرید لیتے ہو♥️🫰🏻

17/04/2024

اعلان
کل فیس بک کا نیا اصول شروع ہوگا جہاں وہ آپ کی تصاویر استعمال کر سکتے ہیں۔ مت بھولنا آج آخری تاریخ ہے!! اسے آپ کے خلاف قانونی کارروائی میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ آپ نے جو کچھ بھی پوسٹ کیا ہے وہ آج سے عوامی ہو جائے گا - حتیٰ کہ وہ پیغامات بھی جو حذف کر دیے گئے ہیں۔ ایک سادہ کاپی اور پیسٹ کے لیے اس کی کوئی قیمت نہیں ہے، بہتر ہے کہ آپ محفوظ رہیں۔
---
میں Facebook یا Facebook سے وابستہ کسی بھی ادارے کو اپنی تصاویر، معلومات، پیغامات یا پوسٹس، ماضی یا مستقبل استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتا ہوں۔ اس بیان کے ساتھ، میں فیس بک کو مطلع کرتا ہوں کہ اس پروفائل اور/یا اس کے مواد کی بنیاد پر میرے خلاف انکشاف، کاپی، تقسیم یا کوئی اور کارروائی کرنا سختی سے ممنوع ہے۔ رازداری کی خلاف ورزی پر قانون کے ذریعے سزا دی جا سکتی ہے۔
نوٹ: فیس بک اب ایک عوامی ادارہ ہے۔ تمام ممبرز ایسی وضاحت ضرور پوسٹ کریں۔
اگر آپ چاہیں تو اس ورژن کو کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کم از کم ایک بار بیان شائع نہیں کرتے ہیں، تو پروفائل اسٹیٹس اپ ڈیٹس میں آپ کی تصاویر اور معلومات کے استعمال کی اجازت ہوگی۔
شیئر نہ کریں۔ صرف متن کو کاپی کریں اور پیسٹ کریں۔
ان کا نیا الگورتھم انہی چند لوگوں کو منتخب کرتا ہے - تقریباً 25 - جو پوسٹس پڑھیں گے۔
یہ نظام کو نظرانداز کرے گا۔
میں فیس بک کو اپنے بارے میں کچھ شیئر کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔!

عزت کرنے والوں کی عزت کرتے ہیں! ✌️💯ہر دل میں اُترنے کی چاہت ہم نہیں رکھتے۔ 🤟🏻🔥
07/04/2024

عزت کرنے والوں کی عزت کرتے ہیں! ✌️💯
ہر دل میں اُترنے کی چاہت ہم نہیں رکھتے۔ 🤟🏻🔥

تھک جاؤ اگر دنیا کی محفلوں سے تو آواز دینا ہم اکثر اکیلے رہتے ہیں ،                     ✌️🌏❤️
03/04/2024

تھک جاؤ اگر دنیا کی محفلوں سے
تو آواز دینا ہم اکثر اکیلے رہتے ہیں ،
✌️🌏❤️

__💔 *پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اوجڑ جائیں**غالب قبرے جتنی بھی سجاؤ کوئی زندہ نہیں ہوتا* 💔
29/03/2024

__💔

*پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اوجڑ جائیں*
*غالب قبرے جتنی بھی سجاؤ کوئی زندہ نہیں ہوتا* 💔

کسی شام مجھے بھی یاد کر لیا کرو 🤗✨💫میں دوست پرانا ہی سہی مگر ابھی زندہ 🥰✨
25/03/2024

کسی شام مجھے بھی یاد کر لیا کرو 🤗✨💫
میں دوست پرانا ہی سہی مگر ابھی زندہ 🥰✨

Address

Muzaffargarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murtaza Tech Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share