Main pakistani hoon

Main pakistani hoon Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Main pakistani hoon, Media/News Company, Muzaffargarh.

17/06/2015

سعودی عرب میں موجود غیر ملکیوں کے لیے خوشخبری اب آپ ہر پل سعودی عرب کےقوانین ضوابط سے باخبر رہیں.تمام قوانین اور نیوز اردو میں ہوں گی اس پیج کو لائک کریں اور دوستوں کو شئیر کریں

https://mobile.facebook.com/profile.php?id=1420400714952233

04/03/2015

1 سرمہ لگانا سنت ہے اور یہ آنکھوں کو بے شمار امراض سے بچاتا ہے
2 وضو کرنے نمازی کان ، ناک اور گلے کے امراض سے بچتا ہے
3 نماز میں سلام پھیرنے سے اعصاب اور دل کے امراض کم ہوجاتے ہیں
4 سجدہ کرنے سے نگاہ تیز ، دماغ طاقتور اور چہرہ حسین رہتا ھے

03/03/2015

دیوار چین کی بنیاد 2000 سال قبل شہنشاہ چن شہہ ہونگٹی نے رکھی-
اب یہ دیوار 4470 میل طویل ھے جبکۂ پہلے اسکی طوالت 4160 میل تھی
اسکی لمبائ بڑھنے کی وجہ درج ذیل ہے
یکم جنوری 2001ء میں صوبہ گاسنو سے لیکر زنجیانگ کے شمال مغربی حصے تک 310 میل لمبی دیوار دریافت ھوئ ماہرین چین اسے ایک علیحدہ قلعہ سمجھ رہے تھے مگر بعد میں چین کے معروف ماہر یوہیوبن نے اسے دیوار چین کا حصہ قرار دیا-
اسطرح دیوار چین کی لمبائ بڑھکر 4470 ھوگئ ھے-

02/03/2015

(عجیب و غریب جانور)
ہیڈرا. ایک ایسا جانور ہے جو کاٹ ڈالنے کے بعد بھی نہیں مرتا بلکہ اسکے ٹکڑے جانور بن جاتے ہیں-
اگر اسکے تین تین ٹکڑے یعنی سر الگ،دھڑ الگ اور دم الگ کر کے چند روز تک اسے یونہی چھوڑ دیا جاۓ تو آپ دیکیں گے کہ سر میں دھڑ اور دم نکل آئیں گے
دھڑ میں سر اور دم اگ آئیں گے
اور دم میں سر اور دھڑ دونوں لگ جائیں گے
اور انمیں سے ہر ایک ٹکڑا پورا جانور بن گیا ھے-

01/03/2015

{ایک خیال}
ہم لوگ عام طور پر یہ دعائیں کرتے نظر آتے ھیں:
اے اللہ! ھم میں پھر کوئ سلطان صلاح الدین ایوبی پیدا کردے، کوئ محمود غزنوی پیدا کردے، کوئ محمد بن قاسم پیدا کردے، کوئ عمر بن عبدالعزیز پیدا کردے-
لیکن ہم یہ دعا یوں کیوں نہیں کرتے:
اےاللہ! ہمیں سلطان ایوبی جیسا بنادے، محمود غزنوی جیسا بنادے، محمد بن قاسم جیسا بنادے، عمر بن عبدالعزیز جیسا بنادے-

28/02/2015

ایک دانشور سے کسی نے پوچھا کہ غصہ کیا ھے؟
تو اس دانشور نے بہت ہی خوبصورت جواب دیا:
کہ کسی کی غلطی کی سزا اپنے آپ کو دینا-

غصہ نہ کیجۓ کیونکہ غصہ کرنے سے نقصان آپکا اپنا ھی ھوگا-

27/02/2015

(مال ہمیشہ کام نیںآتا)
مال سےہم عینک توخریدسکتےہیں،بینائ نہیں-
مال سےہم نرم بسترتوخریدسکتےہیں،میٹھی نیندنہیں-
مال سےہم کتابیںتوخریدسکتےہیں،علم نہیں-
مال سےہم خوشامدتوخریدسکتےہیں،کسی کی محبت نہیں-
مال سےہم زیورتوخریدسکتےہیں،حسن نہیں-
مال سےہم گھرمیںنوکرتوخریدسکتےہیں،بیٹانہیں-
مال سےہم خضاب توخریدسکتےہیں،جوانی نہیں-

26/02/2015

ایک عورت کا4سال کابیٹا مرگیااس عورت نےکہا اگرمیرابیٹاگم ھوجاتاتومیں اسےڈھونڈلیتی، یہ تومرگیا، اسےمیںزندہ کیسےکرسکتی ہوں_اس بیٹےکےمرنےکےبعد اسکےہاںچاربیٹیاںہوئیں_وہ ہرمرتبہ دعاکرتی یااللہ بیٹادے- آخراللہ نےاسےبیٹاعطافرمادیا- اسکی عمر14سال ھوئ تو وہ گم ھوگیا،اب دن رات ڈھونڈنے لگی-دولت مندبہت تھی،اسکی تلاش میںخوب دولت خرچ کی.سارےجتن کرڈالے،لیکن بیٹانہ ملا-
اللہ نےاسےدکھادیا،یہ بیٹاتوتیرا گم ھوا تھاپھرکیوںنہ تلاش کرلیا

25/02/2015

وقت پر ادا کی ھوئ نماز اللہ تعالی کو تمام اعمال سے زیادہ محبوب ھے

دنیا کے کے پہلے دس خطرناک جانور1-ایک تازہ تجربے کے مطابق دنیا کا پہلا خطرناک جانور مچھر ہے جوکہ حشرات ہے اس کا شمار جانو...
24/01/2015

دنیا کے کے پہلے دس خطرناک جانور
1-ایک تازہ تجربے کے مطابق دنیا کا پہلا خطرناک جانور مچھر ہے جوکہ حشرات ہے اس کا شمار جانوروں میں ہوتا ہے ہر سال سات لاکھ افراد مچھر کے کاٹنے کی وجہ سے موت کا شکار ہوتے ہیں
2-دوسرا بڑا خطرناک جانور انسان خود ہے جو سالانہ چار لاکھ پچھتر ہزار انسانوں کو مار دیتا ہے
3-تسرا خطرناک جانور سانپ ہے جس کے ڈنگ سے سالانہ پچاس ہزار افراد متاثر ہوتے ہیں
4-کنواں ہے جس کے کاٹنے کے سبب پچس ہزار لاکھ ہلاکتیں ہوتی ہیں
5-افریقی مکھیوں کے ڈنگ سے دس ہزار افراد ہلاک ہوتے ہیں
6 اور7-Assassinگھونگھے اورbug ہر سال دس ہزار افراد ہلاک کرتے ہیں
8-کیچوؤں کا شکار اڑھائی ہزار افراد ہوتے ہیں
9-پیٹ کے کیڑے دوہزار افراد کو اپنا شکار کرتے ہیں
10-بظاہر خوفناک جانور جس کی فہرست میں مگرمچھ شامل ہیں

اکثر لوگ دنیا میں اپنی پسندیدہ جگہیں گھومنا چاہتے ہیں لیکن گھوم نہیں پاتے اب آپ گھر بیٹھے اپنی پسند کی جگہ گھوم سکتے ہیں...
21/01/2015

اکثر لوگ دنیا میں اپنی پسندیدہ جگہیں گھومنا چاہتے ہیں لیکن گھوم نہیں پاتے اب آپ گھر بیٹھے اپنی پسند کی جگہ گھوم سکتے ہیں اس شحص نے جو چیز پہنی ہوئی ہے اس کا نام Samsung galaxy gear ہے اس کو پہن کر آپ گھر بیٹھے اپنی پسند کی جگہ پہ نظر آئیں گے اور مووی بھی دیکھ سکتے ہیں گیم بھی کھیل سکتے ہیں اس کی قیمت 199US $ ہے اس کی لیے سمسگ گلکسی 4 موبائل کا ہونا ضروری ہے

سعودی عرب کے شہر مدینہ میں کنگ فہد آف کمپلکس جوقرآن پاک کی سب سے بڑی پیرنٹنگ پریس ہے یہ شحص اس میں قرآن پاک ہاتھوں سے لک...
20/01/2015

سعودی عرب کے شہر مدینہ میں کنگ فہد آف کمپلکس جوقرآن پاک کی سب سے بڑی پیرنٹنگ پریس ہے یہ شحص اس میں قرآن پاک ہاتھوں سے لکھتا ہے اور پھر اس کی کاپیز بنا کر دنیا بھر میں پھیلا دیا جاتا ہے اس شحص کا نام Uthman taha ہے اس شحص نے 1970 میں پہلا قرآن پاگ لکھا پھر کچھ سال بعد سعودی عرب آگئے اس نے چار بار قرآن پاک لکھا اور اس کی 200 ملین کاپیز بنائی گئیں جس کو دنیا بھر میں پھیلا دیا گیا اب تک تقریبا`` دس بار قرآن پاک لکھ چکا ہے

Address

Muzaffargarh
MUZAFFAR.GARH

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Main pakistani hoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share