20/07/2025
🚨 مظفرگڑھ کے شہریوں کے لیے اہم اطلاع!
ہیلمٹ پہننا صرف آپ کی حفاظت کے لیے نہیں بلکہ اب قانونی طور پر بھی ضروری ہے۔
سیف سٹی کیمروں کے ذریعے بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں پر 2000 روپے کا ای چالان جاری کیا جا رہا ہے۔
ہیلمٹ پہنیں، محفوظ رہیں