07/04/2026
*دشمن کو موقع نہ دیں* 👁️🗨️
*آپ ایک پتھر لیجیے اور ایک کتے کو ماریے،*
*آپ دیکھیں گے کہ کتا ڈر کر بھاگ جائے گا۔*
*اب پھر وہی پتھر لیں اور ایک شہد کی مکھی کے*
*چھتے پر دے ماریے۔ پھر دیکھیے گا آپ کا کیا حال کرتی ہیں!*
*مدھو مکھیاں!!! پتھر وہی ہے اور آپ بھی وہی ہیں بس*
*فرق اتنا سا ہے کہ کتا اکیلا تھا اور مکھیاں متحد!!!!*
*حالانکہ کتا جسم کے لحاظ سے قوی اور طاقتور ہوتا ہے۔*
*مکھیاں کمزور جسم بھی معمولی لیکن اتحاد نے قوی اور طاقتور بنا دیا۔*
*اتفاق اور اتحاد میں ہی طاقت ہے اگر ہم ایک نہ ہوئے*
*نہ ہماری قوم بدلے گی نہ ہمارا معاشرہ۔!!!!*
*دشمن تو موقع کی تلاش میں ہی ہوتا ہے!!!!!!!!!!!💯*