Syeda Maha Shah Bukhari

Syeda Maha Shah Bukhari مصلحت آمیز ہوتے ہیں سیاست کے قدم
تو نہ سمجھے گا سیاست تو ابھی نادان ہے

دشینت کمار

شہر سلطان ڈاکٹر مختیار آرائیں کے ساتھ ملاقات محبت بھرا انداز
05/04/2025

شہر سلطان

ڈاکٹر مختیار آرائیں کے ساتھ ملاقات محبت بھرا انداز

کون تھی سگدے سانوے تیڈے Great Leader Makhdoom Syed Basit Sultan Bukhari
05/04/2025

کون تھی سگدے سانوے تیڈے

Great Leader Makhdoom Syed Basit Sultan Bukhari

گورنمنٹ ہائی سکول کوٹلہ گاموں تحصیل جتوئی ضلع مظفر گڑھ کے سابقہ طالب علم توجہ فرمائیں!!!السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ...
04/04/2025

گورنمنٹ ہائی سکول کوٹلہ گاموں تحصیل جتوئی ضلع مظفر گڑھ کے سابقہ طالب علم توجہ فرمائیں!!!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!!!
یہ پوسٹ خاص طور پر آپ کے لیے ہے ۔
جیسا کہ آپ بخوبی واقف ہیں کہ گورنمنٹ ہائی سکول کوٹلہ گاموں میں تمام کلاسز میں نئے سیشن کے داخلے جاری ہیں ۔
اور یہ بات بھی یاد رہے کہ آپ سب پر آپ کے اپنے سکول گورنمنٹ ہائی سکول کوٹلہ گاموں کا حق ہے کہ آپ اس میں نئے داخلے کرائیں ۔۔
آپ کا سکول آپ کی نئے داخلوں کے ساتھ تشریف آوری کا منتظر ۔۔۔۔
اللہ پاک آپ سب کو سکول کا حق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔
والسلام!
آپ کا اپنا سکول ،

Muzaffar Garh Beauties
04/04/2025

Muzaffar Garh Beauties

سید گروپ کے بانی جناب ڈاکٹر سید خاور علی شاہ صاحب(نانا جی حضور)سابقہ ایم پی اے کبیروالہ کی طرف سے اہل علاقہ کو عید مبارک...
31/03/2025

سید گروپ کے بانی جناب ڈاکٹر سید خاور علی شاہ صاحب(نانا جی حضور)
سابقہ ایم پی اے کبیروالہ کی طرف سے اہل علاقہ کو عید مبارک ہو

بخاری گروپ کی جانب سے تمام چاہنے والوں کو عید الفطر کی میٹھی خوشیاں مبارک ہوں
31/03/2025

بخاری گروپ کی جانب سے تمام چاہنے والوں کو عید الفطر کی میٹھی خوشیاں مبارک ہوں

تمام اہلِ اسلام کو عیدالفطر کی مبارک ہو ۔۔۔۔
31/03/2025

تمام اہلِ اسلام کو عیدالفطر کی مبارک ہو ۔۔۔۔

🥀💗 پندرہ رمضان المبارک: یوم ولادت حضرت امام حسن علیہ السلام💗🥀15 رمضان المبارک کو حضرت امام حسن علیہ السلام کی ولادت  باس...
16/03/2025

🥀💗 پندرہ رمضان المبارک: یوم ولادت حضرت امام حسن علیہ السلام💗🥀

15 رمضان المبارک کو حضرت امام حسن علیہ السلام کی ولادت باسعادت ہوئی تھی۔ حضرت امام حسن علیہ السلام، حضرت علی کرم اللہ وجہہ اور حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کے جلیل القدر بیٹے تھے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پوتے تھے۔
حضرت امام حسن علیہ السلام کی ولادت 3ہجری میں مدینہ منورہ میں ہوئی۔ آپ کی شخصیت اور آپ کی جدوجہد اسلامی تاریخ میں ایک اہم مقام رکھتی ہے۔ امام حسن علیہ السلام کا دور قیادت صرف چھ ماہ تھا، لیکن آپ نے دنیا کو صبر، تحمل اور پرامن قیادت کا ایک زبردست سبق دیا۔

امام حسن علیہ السلام نے نہ صرف ایک عظیم حکمران کی حیثیت سے اسلام کی خدمت کی بلکہ آپ نے اپنے والد کی طرح شجاعت اور ایمان کی مثال بھی پیش کی۔ آپ کا پیغام ہمیشہ دنیا کو اچھے اخلاق، بھائی چارہ اور امن کی طرف راغب کرتا ہے۔

آج کے دن کو ہم امام حسن علیہ السلام کی ولادت کے طور پر یاد کرتے ہیں اور اس دن کے موقع پر اُن کی تعلیمات پر عمل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

اللہ تعالی ہمیں حضرت امام حسن علیہ السلام کی زندگی اور تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق دے۔ آمین🥀 💗

#ربیعُ #قران #ترجمہ #اسلام #امت #دین ゚ ゚viralシ

16/03/2025
وفادار اور بہادر عورت❤️
29/01/2025

وفادار اور بہادر عورت❤️

Address

Muzaffargarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syeda Maha Shah Bukhari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share