
26/07/2025
بھرتی برائے اپرنٹس
تھل لمیٹڈ (جوٹ ڈویژن) کے پروڈکشن ڈیپارٹمنٹ میں اپرنٹس مطلوب ہیں
ہم پنجاب اپرنٹس شپ ایکٹ 2021 کے تحت اپرنٹس ممبرز کے لیے درخواستیں وصول کر رہے ہیں، اور ایکٹ کے مطابق وظائف بھی دیے جائیں گے۔
✅ درخواست دینے کے اہل افراد:
عمر: 18 سے 26 سال کے درمیان
تعلیمی قابلیت: کم از کم مڈل
📄 درکار کاغذات:
تحریری درخواست (جو کہ ڈراپ باکس کے ساتھ موجود ہے)
مڈل کے رزلٹ کارڈ کی فوٹو کاپی
شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی
دو عدد حالیہ تصاویر
📞 رابطہ برائے معلومات:
فون نمبر:2422501 066
اوقات کار: صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک
ایام: پیر تا ہفتہ (Monday to Saturday)
پتہ: تھل لمیٹڈ جوٹ ڈویژن ڈی جی خان روڈ تھل چوک مظفرگڑھ