Hadi Jutt

Hadi Jutt شاید ہم کسی دن ملیں گے،
تم مجھے پہچان لو گے
اور میں...
میں تمہیں پہچاننے کی کوشش کروں گا۔

حسرتوں کا کباڑ خانہ ہے یہ دل میاں".
27/08/2025

حسرتوں کا کباڑ خانہ ہے یہ دل میاں".

𝙄𝙙𝙠 𝙬𝙝𝙤 𝙣𝙚𝙚𝙙𝙨 𝙩𝙤 𝙨𝙚𝙚 𝙩𝙝𝙞𝙨, 𝙗𝙪𝙩  >>
27/08/2025

𝙄𝙙𝙠 𝙬𝙝𝙤 𝙣𝙚𝙚𝙙𝙨 𝙩𝙤 𝙨𝙚𝙚 𝙩𝙝𝙞𝙨, 𝙗𝙪𝙩 >>

ایک دیوانے سے بھرے شہر کو جا لگتی ہےیہ مـحبت تـو مـجھے کـوئی وبـــا لگتی ہےروز آتی ہـے میــــــــــــرے پاس تسلی دینےشب ...
27/08/2025

ایک دیوانے سے بھرے شہر کو جا لگتی ہے
یہ مـحبت تـو مـجھے کـوئی وبـــا لگتی ہے

روز آتی ہـے میــــــــــــرے پاس تسلی دینے
شب تنہائی ! بتـــــا ، تو میری کیا لگتی ہے

ایک فقط تو ہے جو بدلا ہے دنوں میں ورنہ
لگتـے لگتـے ہی زمـــــــانـے کی ہوا لگتی ہے

آنکھ سے اشک گرا ہے سو میاں ! ہاتھ اٹھا
تارہ ٹوٹـے پہ جو کی جـــائے دعا ، لگتی ہے

تیری آنکھوں کے ستاروں کے طفیل اے میرے دوست
دشت پر ہول کی ظلمت بھی ضیا لگتی ہے

وہ جو ملتی ہی نہیں عـــــالم بیداری میں
آنکھ لگتے ہی میـــرے سینے سے آ لگتی ہے

بات جتنی بھی ہو بے جا مگر اے شیریں سخن !
جب تیرے لب سے ادا ہو تو بجـــا لگتی ہے

خوش گمانی کا یہ عالم ہے کہ فارس اکثر
یار کرتے ہیں جفا ، ہم کو وفـــــا لگتی ہے !!

✍ رحمان فارس

بیزار مجھ سے ہوگیا کاظم وہ شخص بھی‏سالوں سے میرے عشق میں جو مبتلا رہا
27/08/2025

بیزار مجھ سے ہوگیا کاظم وہ شخص بھی
‏سالوں سے میرے عشق میں جو مبتلا رہا

اک شخص نے ہماری توجہ کے باوجود اوروں کا انتخاب کیا اور غلط کیااس نے مرا وقار گرانے کے واسطےخود کو بہت خراب کیا اور غلط ک...
27/08/2025

اک شخص نے ہماری توجہ کے باوجود
اوروں کا انتخاب کیا اور غلط کیا

اس نے مرا وقار گرانے کے واسطے
خود کو بہت خراب کیا اور غلط کیا

Khud se Bhatar khud ka koi Humsafar nhi 😌💔✨
27/08/2025

Khud se Bhatar khud ka koi Humsafar nhi 😌💔✨

سجناں جے توں ہاسے دتےدکھ وی اچھے خاصے دتےلوکاں نے تے گل ای کیتیتوں تے کھول خلاصے دتے
27/08/2025

سجناں جے توں ہاسے دتے
دکھ وی اچھے خاصے دتے

لوکاں نے تے گل ای کیتی
توں تے کھول خلاصے دتے

تتلی اپنی خوبصورتی کے باوجود ایک کیڑا ہےاور کیکٹس اپنی بے رحمی کے باوجود ایک پھول ہےاس لیے لوگوں کو ان کے ناموں اور شکلو...
27/08/2025

تتلی اپنی خوبصورتی کے باوجود ایک کیڑا ہے
اور کیکٹس اپنی بے رحمی کے باوجود ایک پھول ہے
اس لیے لوگوں کو ان کے ناموں اور شکلوں سے مت جانیئے 🥀🖤

زندگی مہکنے لگے گی تم جو آؤ گے روبرو _!! ❤️
27/08/2025

زندگی مہکنے لگے گی تم جو آؤ گے روبرو _!! ❤️

‏تجھ کو دیکھا تو پھر اس کو نہیں دیکھا چاند کہتا  رہا،میں چاند ہوں, میں چاند ہوں
26/08/2025

‏تجھ کو دیکھا تو پھر اس کو نہیں دیکھا
چاند کہتا رہا،میں چاند ہوں, میں چاند ہوں

"تم میرے ہو ہی نہیں اور میں تمہیں کھونے کے غم میں مبتلا ہوں۔"
27/07/2025

"تم میرے ہو ہی نہیں اور میں تمہیں کھونے کے غم میں مبتلا ہوں۔"

کملیا پوری گل تے سن دا  بس دا کی سی ہور آجاندی
26/07/2025

کملیا پوری گل تے سن دا
بس دا کی سی ہور آجاندی

Address

Tibba Karim Abaad
Muzaffargarh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hadi Jutt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share