Aap K Liay

Aap K Liay A natural & professional creator that can add much more valuable content and can bring heavy audience.

14/09/2024

#داغِ_رسوائی

30/07/2024
30/07/2024

🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!

22/07/2024

محمد عامر کی انڈیا کے خلاف تباہ کن باؤلنگ
جب اس نے روایتی حریف کے خلاف T20 میں ایک بہت کم ٹوٹل کا دفاع کرتے ہوئے میچ کے ابتدائی اوورز میں انڈین ٹاپ آرڈر کو تہس نہس کرکے رکھ دیا ۔ روہت شرما ، ریحانے اور سریش راعنا آس کے پہلے دو اوورز میں ہی شکار کر لیے گئے! ہار جیت کھیل کا حصہ ہے اور کھلاڑیوں پر اچھا برا وقت بھی آتا رہتا ہے ۔ لیکن کچھ پرفارمینس ایسی ہوتی ہے جسے مدتوں یاد رکھا جاتا ہے ۔












درخت لگاؤ ، آ لودگی بھگاوماہرین کے مطابق ایک برگد کا درخت اور پانچ پیپل کے درخت لگائیں۔ اورساتھ ہی ہر گھر میں نیم کا پود...
15/07/2024

درخت لگاؤ ، آ لودگی بھگاو
ماہرین کے مطابق ایک برگد کا درخت اور پانچ پیپل کے درخت لگائیں۔ اورساتھ ہی ہر گھر میں نیم کا پودا لگائیں، یہ ماحول کو صاف رکھنے کا قدیم اور قدرتی طریقہ ہونے کے ساتھ ساتھ وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ۔ کیونکہ انسان اور دوسرے جانداروں کی بقا اسی میں ہےکہ کرہ ارض کے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کو کسی طرح کم یا کنٹرول کیا جاسکے۔
قدرتی ماحولیاتی نظام میں یہ تینوں درخت ایک دفاعی تکون بناتے ہیں۔ نیم ، پیپل اور برگد!!
کیونکہ پیپل 100% کاربن ڈائی آکسائیڈ، برگد 80% اور نیم 75% جذب کرنے والا درخت ہے۔ انکی وجہ سے فضا صاف اور تر وتازہ رہتی ہے ۔ لیکن بدقسمتی سے ہم لوگ
ان کی بجائے، غیر ملکی یوکلپٹس ، گل موہر اور دیگر آرائشی درخت بہت زیادہ لگا رہے ہیں نتیجے کے طور پر نہ صرف زیر زمین پانی کم ہو رہا ہے بلکہ فضا میں میں تازگی کی کمی سے گرمی خطرناک حد تک بڑھتی جارہی ہے ۔
ماہرین کے مطابق اگر ہر500 میٹر پر پیپل کا بڑا درخت لگ جائے تو اگلے چند سالوں بعد دنيا آلودگی سے پاک ہو جائے گی۔
پیپل کے پتے کا بلیڈ لمبا اور ڈنٹھ پتلا ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے پتے پرسکون موسم میں بھی ہلتے رہتے ہیں اور صاف آکسیجن فراہم کرتے رہتے ہیں۔شاید اسی لیے پیپل کو درختوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔















13/07/2024

پاکستان vs ویسٹ انڈیز چیمپئنز
پہلا سیمی فائنل زبردست مقابلہ!
جیو بڈھے شیرو دل خوش کردیا ، پورے میچ میں زبردست فائٹ کرتے ہوئے میچ جتوا دیا اور پاکستانیوں کو خوشی اور تفریح کا شاندار موقع فراہم کیا ۔
ویلڈن ٹیم پاکستان! ویلڈن یونس خان!













13/07/2024

سہیل خان کی یادگار باؤلنگ۔
پاکستان چیمپئنز کی طرف سے کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میچ میں ویسٹ انڈیز چیمپئنز کے خلاف شاندار 5 پانچ وکٹ!!!











موسم  کا حال 13 جولائی 2024 ⛈️محکمہ موسمیات کے مطابق آج دوپہر سے شام رات کے دوران کوہ سلیمان ریجن سے ملحقہ علاقوں میں ای...
13/07/2024

موسم کا حال 13 جولائی 2024 ⛈️
محکمہ موسمیات کے مطابق آج دوپہر سے شام رات کے دوران کوہ سلیمان ریجن سے ملحقہ علاقوں میں ایک مرتبہ پھر زبردست تھنڈر کلاؤڈز تشکیل پائیں گے کوہلو۔ بارکھان ژوب ۔درازندہ۔دارابان۔دکی۔لورالائی۔ڈیرہ بگٹی۔رکنی👈تونسہ۔وہوا۔کوٹ قیصرانی ۔فورٹ منرو۔سخی سرور۔ڈیرہ غازی خان ۔ راجن پور۔ملتان۔کوٹ ادو۔لیہ۔بھکر۔ڈیرہ اسماعیل خان اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے !
دوپہر سے شام اور رات کے دوران جنوبی پنجاب/وسطی پنجاب اور بالائی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں تھنڈر کلاؤڈز بنیں گے کہیں کہیں بارش کا قوی امکان ہے ۔واللہ عالم














02/07/2024

لمبی کھیڈ میلہ پیرگل شیر بخاری ،
حسن نون ضلع لیہ بمقابلہ احسان اللہ پٹھان ، حبیب الرحمن پٹھان ضلع لکی مروت!











Address

Muzaffargarh
34200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aap K Liay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share