Sobia Zahra

Sobia Zahra Graphic Designer

Follow us for more ✨
07/10/2025

Follow us for more ✨

الحمدللہیہ وہ کلائنٹ ہیں جن کو میں نے اپنی بک لیٹ چیک کروانے کے لیے میسج کیا تھا کہ کیا ہم اس کو سیل کر سکتے ہیں؟اور ان ...
06/10/2025

الحمدللہ
یہ وہ کلائنٹ ہیں جن کو میں نے اپنی بک لیٹ چیک کروانے کے لیے میسج کیا تھا کہ کیا ہم اس کو سیل کر سکتے ہیں؟
اور ان کو میری بک لیٹ کا ڈیزائن اتنا پسند آیا کہ مجھے ڈیزائننگ کے لیے ہائر کر لیا۔
اس کے بعد ان کی اپنی ای بک کا کور ڈیزائن، فیس بک کور فوٹو ڈیزائن اس کے علاوہ لنکڈان بینر ڈیزائن سب میں نے ہی کیا۔
میں نے فیس بک پر برینڈنگ کم ہی کی ہے، کیوں کہ وقت کم ہی ملتا ہے جو بھی کلائنٹس ملےاللہ پاک کی رحمت سے خود ہی ملتے گئے۔
الحمدللہ
لیکن اب ان شاء اللہ اس سفر کا آغازکرنے جا رہے ہیں
کیونکہ اس کی افادیت سے انکار نہیں کیاجا سکتا۔اوراس نئے سفر میں آپ سب کا ساتھ چاہیے۔


اب آپ سب بھی بتائیے کہ ڈیزائن کیسابنا ہے؟

ثوبیہ زہرا ✒️




ہاں تو فری لانسرزچائے یا کافی؟
05/10/2025

ہاں تو فری لانسرز
چائے یا کافی؟



20/07/2025

ہمارے معاشرے کے مرد مسلماں کو غیرت کے سبق سے پہلے،قرآن بمعہ ترجمہ پڑھا دے کوئی 🙏

زہرا

New Poster Design For Parenting Course✨
24/05/2025

New Poster Design For Parenting Course✨










23/05/2025

"پوسٹر صرف تصویر نہیں، پہچان ہوتا ہے!"
چاہے قرآن کلاسز ہوں یا کیفے کا فلائر، بزنس برانڈنگ ہو یا سوشل کمپین۔
ہم ہر پوسٹر کو اس کے پیغام اور اس سے جڑے احساس کے مطابق ڈیزائن کرتے ہیں۔
آپ کے الفاظ، ہمارا انداز۔
صاف، سادہ، مؤثر!

اب آپ کی باری ہے — اپنا منفرد پوسٹر آج ہی بنوائیں!
واٹس ایپ پر رابطہ کریں: 03116966147

Poster Design for a Coffee Shop☕
23/05/2025

Poster Design for a Coffee Shop☕

Poster Design for Quran Academy 💥
21/05/2025

Poster Design for Quran Academy 💥







One more Ok 😂
19/05/2025

One more Ok 😂

Our Talk is All About Ok hy?Han Ok hy!Ok😂Client Work Done🦋
19/05/2025

Our Talk is All About Ok hy?
Han Ok hy!
Ok
😂

Client Work Done🦋



Address

Muzaffargarh

Opening Hours

Monday 08:00 - 22:00
Tuesday 08:00 - 22:00
Wednesday 08:00 - 22:00
Thursday 08:00 - 22:00
Friday 08:00 - 22:00
Saturday 08:00 - 22:00
Sunday 08:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sobia Zahra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share