Hami Write

Hami Write writer
youtuber
tiktoker
instagram
twitter

03/09/2021

ہاں میں چاک اپنا گریباں کرتا ہوں
ہاں مجھ پے اک حسینہ کا سایہ ہے
ہاں میں وصل کی تمنا کرتا ہوں
ہاں مجھ پے تیرے ہجر کا سایہ ہے
ہاں میں تیرے نام کا ذکر کرتا ہوں
ہاں مجھ پے تیرے حسن کا سایہ ہے
ہاں میں تیری آواز کو سنا کرتا ہوں
ہاں مجھ پے تیرے سروں کا سایہ ہے
حامی!ہاں میں دنیا سے جفا کرتا ہوں
ہاں مجھ پے تیرے عشق کا سایہ ہے

03/09/2021

ہاں میں چاک اپنا گریباں کرتا ہوں
ہاں مجھ پے اک حسینہ کا سایہ ہے

29/03/2021

میڈا ساراپیار ہے تیڈے کیتے
تیکو کر کے پیار میڈا ڈیں لنگدے
تیڈی یاد ہے میڈی لوں لوں وچ
تیکو کر کے یاد میڈا ڈیں لنگدے
تیڈی ہکو نشانی ہے کول میڈے
تیڈی ڈیکھ کے ونگ میڈا ڈیں لنگدے
ڈیکھ پکھواں کوں تو یاد آندی
تیڈی سنڑ مٹھری بولی میڈا ڈیں لنگدے
تیڈی تصویر ہے میڈے خیالیں وچ
تیڈی ڈیکھ تصویر میڈا ڈیں لنگدے
حامی! تیڈی مونج کولوں میڈا ہاں پھٹدے
تیڈی ڈیکھ راہواں میڈا ڈیں لنگدے

19/03/2021

بچ کے رہنا دوستوں سے صاحب
سنا ہے آج کل منافقت عروج پر ہے

29/09/2020

میرے رقیبوں نے توہمتیں لگائیں مجھ پر
کر کے بدنام مجھے بوہت خوش ہوئے وہ

04/09/2020

مطلبی دنیا مطلبی لوگ
کالے دل اور گندی سوچ

28/08/2020

تم سے ہم ڈر جائیں
تمہاری اتنی اوقات نہیں
بوہت مرتے ہوں گے حسن پر تیرے
ہم تم پر مر جائیں
تمہاری اتنی اوقات نہیں
کہیں سے بھی اٹھ کے آ جاتے ہیں تنقید کرنے
تم اپنے نشتر ہم پر چلاؤ
تمہاری اتنی اوقات نہیں
جانا ہے تو شوق سے جاو
میں تمہیں روکوں گا
تمہاری اتنی اوقات نہیں
لوٹ کے آنا میں تمہارا انتظار کروں گا
میں تمہیں ایسا کہوں گا
تمہاری اتنی اوقات نہیں
تم سوچتی ہوگی میں دن رات روتا ہوں
تمھارے لیے میں آنسو بہا‎‎‎وں
تمہاری اتنی اوقات نہیں
میں سکندر ہوں دلوں پر راج کرتا ہوں
تم یہ راج مٹا دو
تمہاری اتنی اوقات نہیں
حامی !مرے دوست ہی قل سرمایا ہیں میرا
میں ان کو تمھارے لیے چھوڑ دوں
تمہاری اتنی اوقات نہیں

28/08/2020

کیوں کرتی ہو رسواسرے عام محفل میں
یہ تم ,تم کیا ہوتا ہے مجھے آ پ کہو

12/07/2020

وہ جو کہتے تھے تمہارے بن گزارہ نہیں ہوتا
اب وہ کہتے ہیں تمہارے ساتھ گزارہ نہیں ہوتا

10/07/2020

اسکی مخمور آنکھوں کو دیکھ کر
ہاۓ میرا تو دل فدا ہوتا ہے
وہ چلنے میں ہرن کو بھی مات دے دے
اسکے ہر اک قدم پر دل فدا ہوتا ہے
اسکے چہرے کے نقوش ہیں دلنشین
اسکی اداوں کو دیکھ کر دل فدا ہوتا ہے
جب وہ مسکراۓ تو موتی نظر آتے ہیں
انکی چمک کو دیکھ کر دل فدا ہوتا ہے
اسکے لب ہیں سرخی ماٸل یارو
وہ جب بھی انکو جمبش دے دل فدا ہوتا ہے
اسکی ذلفیں ہیں سیاہ رات جیسے
وہ جب بھی انکو لہراۓ دل فدا ہوتا ہے
حسین اتنی کہ چاند بھی دیکھ کر شرماۓ
اسکے حسن و نزاکت کو دیکھ کر دل فدا ہوتا ہے
وہ خود میں ہی ایسی تخلیق ہے حامی
جسکو دیکھ کر دل فدا ہوتا ہے

08/07/2020

ہم تو وہ گوہر ہیں جسکی کوئی قیمت نہیں ہے
اور آپ خود سے لگا رہے ہیں مُول ہمارا

03/07/2020

میں وصیت کرکے جاٶں گا
تجھ کو میرا منہ تک نا دکھایا جاۓ گا
میرا جنازہ بڑی دھوم سی نکلے گا تیرے شہر میں
میری میت کو تیری گلی سی گزارہ جاۓ گا
اور بروز حشر میں دکھاٶں گا رب کو زخم شدید
تیری ہر اک بے وفاٸی کا حساب لیا جاۓ گا
اب بھی وقت ہے سدھار لو غلطیاں اپنی
ہماری محبت کو سنہری حرفوں میں لکھا جاۓ گا

Address

Canal Rest House
Muzaffargarh
34400

Telephone

+923025037681

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hami Write posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hami Write:

Share

Category