اردو نیوز

اردو نیوز پاکستان کا سب سے بڑا نیوز پیج

غذائی قلت کے شکار کیمپوں میں رہائش پذیر غـ.ـزہ کے بے گناہ بچے 💔
19/07/2025

غذائی قلت کے شکار کیمپوں میں رہائش پذیر غـ.ـزہ کے بے گناہ بچے 💔

سکون😂
17/06/2025

سکون😂

15/06/2025
غزہ کا ایک اور چاند بھوک کی وجہ سے جنت کی آغوش میں سوگیا💔💔💔💔
24/05/2025

غزہ کا ایک اور چاند بھوک کی وجہ سے جنت کی آغوش میں سوگیا💔💔💔💔

20/05/2025

Breaking News
اگر غزہ میں امداد نہ پہنچی تو اگلے 48 گھنٹوں میں 14 ہزار بچے جان کی بازی ہار سکتے ہیں: اقوامِ متحدہ

ہمارے بچے کو بخار بھی ہوتو بے قرار ہوجاتے ہیں غزہ میں شدید جھلسے ہوے زخمی بچے تڑپ رہے ہیں پوری دنیا تماشائی یے
19/05/2025

ہمارے بچے کو بخار بھی ہوتو بے قرار ہوجاتے ہیں غزہ میں شدید جھلسے ہوے زخمی بچے تڑپ رہے ہیں پوری دنیا تماشائی یے

سالہ حرام موت مرے گا
19/05/2025

سالہ حرام موت مرے گا

تمھیں نیند کیسے آجاتی ہے...تمہیں سکون کیسے مل جاتا ہے ۔۔تمھیں یہ شکلیں...یہ بے بس وجود رلاتے نہیں...تم ان کے لیے کچھ کرت...
18/05/2025

تمھیں نیند کیسے آجاتی ہے...
تمہیں سکون کیسے مل جاتا ہے ۔۔
تمھیں یہ شکلیں...یہ بے بس وجود رلاتے نہیں...تم ان کے لیے کچھ کرتے کیوں نہیں۔۔تم ان کے لیے ایک جملہ تک نہیں بولتے💔

*اتنی بــے حســی آخــر کیوں..؟*

18/05/2025

بھوک کی وجہ سے فلسطین کے بچے کتنے کمزور ہو گئے ہیں
16/05/2025

بھوک کی وجہ سے فلسطین کے بچے کتنے کمزور ہو گئے ہیں

16/05/2025

ایک طرف فلسطینی بچے بھوک سے مر رہے ہیں اور دوسری طرف اسلامی ممالکوں کے سربراہان اسی قاتل کو سونے کے ہار پہنا رہے جس قاتل...
16/05/2025

ایک طرف فلسطینی بچے بھوک سے مر رہے ہیں اور دوسری طرف اسلامی ممالکوں کے سربراہان اسی قاتل کو سونے کے ہار پہنا رہے جس قاتل نے فلسطینیوں کو بم دھماکوں ، میزائلوں اور بھوک سے ختم کردیا💔😭

یا اللّٰہ تو ہی مدد کر مظلوموں کی🤲💔

Address

Muzaffargarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اردو نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share