01/10/2025
ڈاکٹر منیر حسین عقابی، جن کا تعلق اسکرداس نگر سے ہے، نے حال ہی میں علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور سے ایم بی بی ایس مکمل کیا تھا۔ آج وہ ڈی ایچ کیو ہسپتال سکندر آباد نگر میں بطور میڈیکل آفیسر تعینات ہوگئے ہیں۔
یہ نگر کے لیے ایک خوش آئند اور فخر کا لمحہ ہے۔ 🌹
ڈاکٹر منیر حسین اور ان کے اہلِ خانہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنی قوم اور علاقے کی خدمت کرنے کی مزید توفیق عطا فرمائے۔
DHQ Hospital NAGAR