10/06/2025
امام خمینی (رح) فرماتے ہیں :
غدیر میں پیش امام کا اعلان نہیں ہوا تھا بلکہ سیاسی امام کا اعلان ہوا تھا پیش نماز کا رسول ﷺ نے نہیں فرمایا تھے کہ پہلے میں نمازیں پڑھاتا تھا تو اب مولا علی ع نمازیں پڑھائیں گے نماز تو کسی کے پیچھے بھی پڑھی جا سکتی ہے۔ امام علی ع امام ہیں سیاست کے ، امام علی ع امام ہیں حکومت کے امام علی ع امام ہیں نظام کے۔
* سید جواد نقوی حفظہ الله *