02/09/2025
ایک سال گزرنے کے باوجود بھی کرپٹ ٹھیکیدار اور ملوث عناصر ٹس سے مس نہیں۔ یہ 10 بیڈیڈ ہسپتال نگر کھئی آخر کب تک مکمل تعمیر ہوگا۔ پچھلے ستمبر سے اب تک صرف ڈی پی سی کی حد تک کام ہوا ہے اور اس سے آگے کام بالکل رُکا ہوا ہے عوام ذرا اپنے اندر بیداری اور غیرت پیدا کریں تاکہ ان تمام کرپٹ عناصر کو اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے نہیں دیں گے۔
اس میں سیاسی رہنما، محکمہ اور باالخصوص عوام کی انتہائی غفلت سے یہ سب کچھ ہو رہا ہے ۔