یقیناً اسلام پیار،محبت اور رحمدلی کا درس دیتا ہے
(1)
01/06/2024
"عوامی حکومت کا عوام کیلیے بڑا ریلیف"
🔷پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری
🔷 پیٹرول کی قیمت میں 4.74 روپے کی کمی کردی گئی
🔷 گذشتہ ایک ماہ میں پیٹرول کی قیمت میں 20 کی کمی کی گئی
01/06/2024
𝐏𝐡𝐨𝐭𝐨 𝐨𝐟 𝐓𝐡𝐞 𝐃𝐚𝐲🥺✍️🦜
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
01/03/2024
Mrs. Ahmad Bakhah Tarar (Miss Muneeba Iqbal)
has been appointed Member National Assembly (MNA) on reserved seat (PML N).
☆ She is daughter-in-law of Ch. Irshad Ullah Tarar Ex-MNA (late) and wife of Ch. Ahmad Bakhah Tarar (Member Board of Directors NFC & LESCO) of Rasool Pur Tarar (Hafizabad)
مسز احمد بخش تارڑ (مس منیبہ اقبال)
مخصوص نشست (پی ایم ایل این) پر رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) مقرر کیا گیا ہے۔
☆ وہ چوہدری ارشاد اللہ تارڑ سابق ایم این اے (مرحوم) کی بہو اور چوہدری احمد بخش تارڑ (ممبر بورڈ آف ڈائریکٹرز این ایف سی اور لیسکو) آف رسول پور تارڑ (حافظ آباد) کی اہلیہ ہیں.
Bosal Nasir Iqbal
15/01/2024
سنی علماء کونسل کے علامہ مسعود الرحمان کے قتل میں ملوث ملزم منڈی بہاؤالدین سے گرفتار
سنی علماء کونسل کے سربراہ علامہ مسعود الرحمان عثمانی کے قتل میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ مولانا مسعود الرحمان کو گزشتہ دنوں اسلام آباد میں نشانہ بنایا گیا۔
09/12/2023
باپ وہ ہستی ہے جو سینکڑوں تکالیف برداشت کرکے بھی اپنے بیوی بچوں کے لیے مسکرا رہا ہوتا ہے۔😍🥰😍🥰
پیارے
بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لوگوں کی
ضرورت ہے ۔۔mashallah indianactoar
دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین
PAKISTAN SUPER LEAGUE 2023 LIVE 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
27/07/2023
بسم اللہ پٹرول پمپ کے سامنے یو ٹرن پر المناک حادثہ
پانڈووال کے دو نوجوان یوٹرن کرتے تیز رفتار کار سے ٹکرا گئے۔۔
دونوں موٹر سائیکل سوار شدید زخمی۔۔
ریسکیو 1122 نے فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا۔۔
اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔۔۔
Be the first to know and let us send you an email when Mandi Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.