30/09/2025
اسلام آباد: پارٹی میں ذاتی مفادات کے لیے اختلافات بڑھائے جا رہے ہیں، علی امین گنڈاپور
اسلام آباد: کچھ ولاگرز جان بوجھ کر پارٹی کو نقصان پہنچا رہے ہیں، علی امین گنڈاپور
اسلام آباد: عالیمہ خان پارٹی کے اندر تقسیم بڑھانے میں کردار ادا کر رہی ہیں، علی امین گنڈاپور
اسلام آباد: قیادت کہتی ہے تقسیم نہ ہو لیکن عملی طور پر تقسیم کرائی جا رہی ہے، علی امین گنڈاپور
اسلام آباد: پارٹی کارکنوں کو مسلسل ڈسکریٹ کر کے مایوس کیا جا رہا ہے، علی امین گنڈاپور
اسلام آباد: رہائی کے لیے عملی اقدامات نہیں اٹھائے جا رہے، علی امین گنڈاپور
اسلام آباد: پارٹی کے اندر گروپ بندیاں اور ذاتی مفادات پروان چڑھ رہے ہیں، علی امین گنڈاپور
اسلام آباد: ہر شخص کسی نہ کسی سہارا گروپ کا حصہ بن رہا ہے، علی امین گنڈاپور