Sodhar News HD

Sodhar News HD ہم بنیں گے آپ کی آواز

Permanently closed.
ملک سپرد علی نول سابقہ ناظم الیاس نگر کی قل خوانی کا ختم 2021_09_26 بروز اتوار 9بجے دن آ بائی گاؤں الیاس نگر میں ادا کیا...
25/09/2021

ملک سپرد علی نول سابقہ ناظم الیاس نگر کی قل خوانی کا ختم 2021_09_26 بروز اتوار 9بجے دن آ بائی گاؤں الیاس نگر میں ادا کیا جائے گا

ننکانہ صاحب
24/09/2021

ننکانہ صاحب

‏صدر پاکستان مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف کیساتھ خصوصی نشست ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی،بالخصوص ضلع ننکانہ صاحب کی سیاسی ...
22/09/2021

‏صدر پاکستان مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف کیساتھ خصوصی نشست ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی،بالخصوص ضلع ننکانہ صاحب کی سیاسی اور تنظیمی امور،کنٹونمنٹ ایریاز میں بلدیاتی الیکشن میں شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی، نیز پارلیمانی،عوامی و سیاسی امور پر تبادلہ خیال,

*جڑانوالہ:تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقہ 2چک کے قریب راجباہ سے تشدد زدہ  لاش برآمد*  *جڑانوالہ:لاش کی شناخت نا ہو سکی مقامی پ...
22/09/2021

*جڑانوالہ:تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقہ 2چک کے قریب راجباہ سے تشدد زدہ لاش برآمد*

*جڑانوالہ:لاش کی شناخت نا ہو سکی مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضہ میں لے لی*

*جڑانوالہ:لاش کی ظاہری حالت سے ثابت ہو رہا ہے کہ بدترین تشدد کے بعد قتل کیا گیا ہے ۔پولیس ذرائع*

*شناخت کیلئے قریبی علاقوں میں اعلانات بھی کروائے جارہے ہیں۔ پولیس*

محلہ اسلام پورہ بچیکی  دن دیہاڑے ڈکیتی کی سنگین واردات تفصیلات کے مطابق چوھدری افتخار آراٸیں کے گھر بجلی کا بل چیک کرنے ...
20/09/2021

محلہ اسلام پورہ بچیکی دن دیہاڑے ڈکیتی کی سنگین واردات تفصیلات کے مطابق چوھدری افتخار آراٸیں کے گھر بجلی کا بل چیک کرنے موٹر ساٸیکل 125 پر سوار (3)ڈاکو گھر میں داخل ھووے دس لاکھ روپے نقدی اور پانچ تولہ طلاٸی زیور لے کر فرار

ننکانہ صاحب رائے طیب رضا کھرل کی طرف سے  XMNA محترمہ ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل صاحبہ آغا علی حیدر   رائےعلی  اکبر کھرل PM...
19/09/2021

ننکانہ صاحب رائے طیب رضا کھرل کی طرف سے XMNA محترمہ ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل صاحبہ آغا علی حیدر رائےعلی اکبر کھرل PMlNجنرل سیکرٹری یوتھ ونگ ننکانہ و دیگر لیگی ورکرز کے اعزاز میں ظہرانہ ..

19/09/2021

پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ ریسکیو1122میں ضلع ننکانہ صاحب کی تینوں تحصیلوں کی ریسکیو ٹییموں کے مابین ٹراما،فائر فٹ،واٹر ریسکیو،سوئمنگ،ڈیپ ویل ریسکیو اور ہائیٹ ریسکیو کا مقابلہ ہوا محمد اکرم پنوار نے تمام ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور جیتنے والی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ مزید رہنمائی کی اور وہاں موجود ریسکو سیفٹی آفیسر علی عمران اعوان و عمران شہزاد اور اسٹیشن کوارڈینیٹرمحمد نواز کو شاباش دی

19/09/2021

جب ایک فراڈییے نے ایک فوجی کو کال کی پھر کیا ہوا آپ بھی دیکھیں

سٹی ٹریفک پولیس لاہور کے آفیسر مختار وٹو اور لفٹر انچارج اللہ یار نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی دوران ڈیوٹی70ہزار کامو...
18/09/2021

سٹی ٹریفک پولیس لاہور کے آفیسر مختار وٹو اور لفٹر انچارج اللہ یار نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی دوران ڈیوٹی70ہزار کاموبائل ملا اصل مالک تک پہنچا دیا شہری کی ڈھیروں دعائیں ٹریفک پولیس کو

مانانوالہ گاؤں قلعہ شبدیو سنگھ میں سکول سے واپس آتی 4 سالہ بچی ہادیہ ذیادتی کے بعد قتل
18/09/2021

مانانوالہ گاؤں قلعہ شبدیو سنگھ میں سکول سے واپس آتی 4 سالہ بچی ہادیہ ذیادتی کے بعد قتل

وفاقی وزیر و ایم این اے  برگیڈیئر(ر) اعجاز احمد شاہ سابقہ ایم پی اےرائے محمد اسلم خاں کھرل کی سیدوالہ محلہ آرائیاں آمد  ...
18/09/2021

وفاقی وزیر و ایم این اے برگیڈیئر(ر) اعجاز احمد شاہ سابقہ ایم پی اےرائے محمد اسلم خاں کھرل
کی سیدوالہ محلہ آرائیاں آمد مہر فلک شہر آرائیں کے بھائی اور مہر علی رضا کے والد چوہدری احمد علی ٹھیکیدار کی وفات پر اظہار تعزیت ارو فاتحہ خانی کی...

جناب محترمہ رابعہ سیال اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں تعینات
18/09/2021

جناب محترمہ رابعہ سیال اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں تعینات

موڑ کھنڈا ننکانہ صاحب SHO مانگٹانوالہ تصور منیر کی والدہ ماجدہ قضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں جنازہ آج مورخہ 17ستمبر بر...
17/09/2021

موڑ کھنڈا ننکانہ صاحب SHO مانگٹانوالہ تصور منیر کی والدہ ماجدہ قضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں جنازہ آج مورخہ 17ستمبر بروز جمعہ بوقت بعد نماز مغرب ان کے آبائی گاؤں میں پڑھا جائے گا

17/09/2021

رہنما پی ٹی آئی صداقت علی عباسی کا چیلنج وسیم بادامی نے قبول کرلیا، کیا چیلنج ہے؟ دیکھیے

ننکانہ صاحب: ڈی پی او بلال افتخار کا بسلسلہ چیکنگ نائٹ ڈیوٹی سرپرائز وزٹ۔ تھانہ منڈی  فیض آباد کی حوالات، فرنٹ ڈیسک، محر...
15/09/2021

ننکانہ صاحب: ڈی پی او بلال افتخار کا بسلسلہ چیکنگ نائٹ ڈیوٹی سرپرائز وزٹ۔ تھانہ منڈی فیض آباد کی حوالات، فرنٹ ڈیسک، محرر دفتر و دیگر ریکارڈ چیک کیا۔ محرر تھانہ کو ریکارڈ کی تکمیل، ضابطہ اخلاق و دیگر کے متعلق احکامات جاری کیے اور بریف کیا۔

ننکانہ صاحب موڑکھنڈاسے پھول نگر روڈ پکا قلعہ گاٶں میں بھینسا گھاس کھاتے کھاتے کنٶیں میں گر گیا ریسکیو 1122 کے اہلکاروں ن...
14/09/2021

ننکانہ صاحب
موڑکھنڈاسے پھول نگر روڈ پکا قلعہ گاٶں میں بھینسا گھاس کھاتے کھاتے کنٶیں میں گر گیا ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے بڑی مہارت سے بھینسا نکال کر مالک کے حوالے کر دیا خلیل احمد خالد سیال

ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب مصور احمد خان نیازی بدستور اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں, فی الحال ان کی تبدیلی کی کوٸی اطلا...
14/09/2021

ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب مصور احمد خان نیازی بدستور اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں, فی الحال ان کی تبدیلی کی کوٸی اطلاع نہیں ہے۔
ترجمان ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب

Address

Nankana Sahib

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sodhar News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share