
01/09/2022
واربرٹن:چوہدری عارف آرائیں مرحوم کے ہونہار بیٹے حمزہ عارف آرائیں نے میٹرک کے امتحان میں 1090 نمبر لے کر ضلع ننکانہ بھر نمایاں پوزیشن حاصل کر کے واربرٹن کا نام روشن کیا،
رپورٹ: حافظ عکاشہ شیخ ڈسٹرکٹ بیوروچیف ننکانہ صاحب روزنامہ میرا پاکستان ملتان
01/09/2022