PoEt Studio

PoEt Studio Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PoEt Studio, Publisher, Nankana Sahib.

15/04/2020

⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔

*‏بہت مایوس تھا زندگی سے*
*پِھر آواز آئی، حَیّ عَلَی الفلاح*

⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔

10/04/2020

آپ کے بعد ہر گھڑی ہم نے
آپ کے ساتھ ہی گزاری ہے
😑😕

10/04/2020

اب بڑی دور لے کے جائے گا
آگیا ہے تیرا خیال مجھے...
😊

10/04/2020

مجھ کو جب الوداع ہی کہنا تھا
پھر کیوں برسوں بتا دیے تم نے 😶😕

10/04/2020

محبت کے سنہرے ساحلوں پر
تو میرا ______ آخری جزیرہ ہے❣️

10/04/2020

دیر تک گلے مِل کے روتے رهے

تم سے بڑھتا هوا فاصلہ ، اور میں

😫😏

10/04/2020

آج جواب بھی دینے کی نہیں فرصت
کبھی سلام سے پہلے سلام کرتے تھے

10/04/2020

ﺁﭖ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﭘﮯﺗﺒﺼﺮﮦ ۔
💖✔💥🔥😘
✌ ﺁﭖ ﮐﺐ ﺳﮯ ﺍﺱ ﻗﺎﺑﻞ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ

10/04/2020

تیری آنکھیں بھی کیا مصیبت ہیں
میں کوئی بات کہنے آیا تھا 🔥🔥🔥

10/04/2020

*ﺯﻧﺪﮦ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﺩﮦ ﺩﻝ ﻟﮯ ﮐﺮ*
💔
ﮔﮭﻮﻣﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﺍ ﻋﺬﺍﺏ**ﮨﮯ😭💔

10/04/2020

مل گیٸ تو لپٹ جائینگے اس کے ساتھ
ہم کرونا کا رونا۔۔۔۔۔۔ نہیں روئیں گے

10/04/2020

زندگی سکھا رہی ہے،،__آہستہ آہستہ،،__لوگ نیند کی گولیاں کیوں لیتے ہیں...🔥💯

Address

Nankana Sahib
BODYGUARD

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PoEt Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category