USMAN Creation

USMAN Creation i am photo editor and make in my page and my youtube chanel
(1)

20/04/2025

ملا جو حکم تیرا تو دل نے دل سے بغاوت کر لی
نا چاہتے ہوئے بھی دنیا سے عداوت کر لی
کہا تو نے تو خاموشی کو معتبر جانا
میرے لفظوں کے نطق نے خود کشی کر لی
حکم ملا کہ دیوانگی کام آئے گی
سو ہم نے بھی بیعت علی الموت کر لی
پوچھتے کیا ہو حقیقت حیات و موت
ہم نے مرنے کے لیے حیات جاوداں چن لی
پہلے پہل تو لگا تھا سبھی اپنے ہیں
ہم نے اک سدا حق لگائی اور چھانٹی کر لی
ہمارے اندر بھی خواہشاتِ دنیاکا اک طوفان برپا تھا
حکم خدا سنااور اطعنا کی ڈوری پکڑ لی۔۔۔۔۔۔۔۔⚔️☝🏼
*VISIT THIS*
https://heylink.me/FREEPALASTINE/
*JOIN CHANNEL* 👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaP9FuO3bbVAkyrS9F3Z

20/04/2025

*🟢 القسـ.ـام بـ.ـریگیڈز کے عسکـ.ـری ترجمان ابـ.ـو عـ.ـبیدہ کا بیان:*

⭕️ ہم نے قیـ.ـدی *ایڈن الیگزینڈر* کی حفاظت پر مامور ایک شہـ.ـید کی لاش برآمد کی ہے، جبکہ قیـ.ـدی اور دیگر قیـ.ـدیوں کی حفاظت پر مامور مـ.ـجاہدین کا انجام ابھی تک نامعلوم ہے۔

⭕️ اس وحشیـ.ـانہ جـ.ـبر کے باوجود ہم تمام صـ.ـیہونی قـ.ـیدیوں کو محفوظ رکھنے اور ان کی جان بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن دشـ.ـمن صہـ.ـیونی فـ.ـوج کی جانب سے مسلسل فضائی حمـ.ـلوں کے باعث اب ان کی سلامتی خطرے میں ہے۔

⭕️ مجـ.ـرم صـ.ـیہونی ریاست اپنے قیـ.ـدیوں کے ساتھ مزاحـ.ـمت کی جانب سے غیر انسانی سلوک کے جھوٹے دعوے اور سابق قیـ.ـدیوں کی جعلی گواہیاں تیار کرتی ہے تاکہ *مـ.ـزاحمت کے خلاف پروپیگنڈا* کر سکے، مگر یہ اپنے ہی کئی قیـ.ـدیوں کو مارنے کی شرمناک وجہ اور باقی مانندہ صیـ.ـہونی قیـ.ـدیوں کے لیے مسلسل تکلیف کا باعث بنتی ہے۔
*VISIT THIS*
https://heylink.me/FREEPALASTINE/
*JOIN CHANNEL* 👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaP9FuO3bbVAkyrS9F3Z

20/04/2025

اسـ۔۔رائیل مردہ باد

۔
اسـ۔۔رائیل دہشت گرد
۔
حمـ۔۔ـاس مجـ۔ـاہدین زندہ باد
۔
فلسطین زندہ باد

یہ جملے عوامی جگہوں پر واضح طور پر لکھا جائے تاکہ لبرل طبقے کو معلوم ہو جائے کہ پاکستانی عوام کے دل میں اسرائیل کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے
اور اسـ۔رائیلی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے تاکہ ان کی معیشت کو زبردست نقصان پہنچایا جاسکے۔

*فتح اللہ ارندوی*
*VISIT THIS*
https://heylink.me/FREEPALASTINE/
*JOIN CHANNEL* 👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaP9FuO3bbVAkyrS9F3Z

ہم عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فلسطین اور لبنان میں ہمارے بھائیوں پر اسرائیل کے حملے فوری طور پر بند کرے اور ا...
20/04/2025

ہم عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فلسطین اور لبنان میں ہمارے بھائیوں پر اسرائیل کے حملے فوری طور پر بند کرے اور اسرائیل کو مجبور کرے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کی خودمختاری کا احترام کرے اور اس کی سرزمین پر حملہ نہ کرے۔
*VISIT THIS*
https://heylink.me/FREEPALASTINE/
*JOIN CHANNEL* 👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaP9FuO3bbVAkyrS9F3Z

*عاطف کا درد بھرا پیغام – غزہ کے لیے:* غزہ کی گلیوں میں اب کھیلنے کی آوازیں نہیں،  صرف چیخیں ہیں، آہوں کی بازگشت ہے...  ...
20/04/2025

*عاطف کا درد بھرا پیغام – غزہ کے لیے:*
غزہ کی گلیوں میں اب کھیلنے کی آوازیں نہیں،
صرف چیخیں ہیں، آہوں کی بازگشت ہے... هر طرف سے موت کى بو آرهى هے ...
جہاں کبھی خواب بستے تھے،
آج صرف ملبہ، خون اور بے بسی رہ گئی ہے۔ 💔

یہ ظلم صرف زمین پر نہیں ہو رہا،
یہ آسمان کو بھی شرمندہ کر رہا ہے۔
انسانیت آج سوالوں میں گھری ہوئی ہے —
اور جواب کسی کے پاس نہیں... 😓

پر ہم خاموش نہیں رہیں گے،
کیونکہ غزہ کی چیخیں، ہمارے ضمیر کی صدا بن چکی ہیں۔

یا رب...! 🤲🤲
فلسطین کے مظلوموں کو صبر، اور ظالموں کو انجام دے۔
ہم بے بس ہو سکتے ہیں، پر خاموش نہیں...
*ہم دُعا بن کے، آواز بن کے،*
*غزہ کے ساتھ ہیں۔"*
*VISIT THIS*
https://heylink.me/FREEPALASTINE/
*JOIN CHANNEL* 👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaP9FuO3bbVAkyrS9F3Z

Address

Nankana Sahib
Nankana Sahib
39100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when USMAN Creation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to USMAN Creation:

Share