Naseeb tv

Naseeb tv اس پیج پر پنجاب بالخصوص ننکانہ صاحب کی خبریں ملیں گی شکریہ �

16/03/2024

باپ کی شان میں چند اشعار پیش کرنے کی چھوٹی سے کوشش اچھی لگے تو شئیر لازمی کریں اور مزید اس طرح کی ویڈیو دیکھنے کے لیے اس پیج کا فالو کر لیں شکریہ 🙏♥️

14/03/2024
14/03/2024
11/10/2023

موبائیل آنے سے پہلے دوست اس طرح ملتے تھے. ان کو گھروں سے نکال نکال کر لایا جاتا تھا.

07/10/2023

اللہ پاک مدد فرمائے آمین

07/10/2023

نعرہ تکبیر اللہ اکبر ✌️

02/10/2023

شیخوپورہ ۔سسر کا اپنی بہو پر تشدد جبکہ شوہر ملک کے باہر ہیں

23/06/2023

شدید گرمی اور دھوپ میں جسم کو ٹھنڈا کرنے کیلئے پشاور کے طلباء نے AC والی جیکٹ بنا کر دنیا کو حیران کر دیا جیو پاکستانی پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے لیکن قدر نہیں ہے ۔

19/06/2023

دو فاٸر لگنے کے باوجود آڑھتی اپنے پیسے بچانے کے لیے روڈ پر بھاگتا رہا گزرنے والے مسافروں سے لفٹ مانگنے کی التجا کرتا رہا لیکن کسی نے مدد نا کی
کاش گزرنے والے مسافر ہمت کا مظاہرہ کرتے تو ڈکیٹی کی واردات ناکام ہو جاتی
8 میل پر اڈا علی جج کے آڑھتی سے 20 لاکھ روپے کی ڈکیتی کر کے فرار

بل جمع نہ ہونے کی وجہ سے بھی آپ کی بجلی کا میٹر  نہیں اتارہ جا سکتا۔ یہ واپڈا کاSDOمجیب سیال ہے اور اس کے ساتھ اس کے دو ...
18/06/2023

بل جمع نہ ہونے کی وجہ سے بھی آپ کی بجلی کا میٹر نہیں اتارہ جا سکتا۔
یہ واپڈا کاSDOمجیب سیال ہے اور اس کے ساتھ اس کے دو لائن مین ہیں.
بجلی کاٹنے پر قاضی احمد کی عدالت نے ہتھکڑیاں لگا دی ہیں.
ان واپڈا والوں کو قانون کی خبر ہی نہیں جس کو چاہے ڈیڈکشن لگا دی جس کی چاہے بجلی کاٹ دی.
سب اپنے عہدے کا نا جائز استعمال کرتے ہیں.
فوٹو اس لیے شیعر کر دیں تاکہ ادارے اپنی حرکتوں پر کجھ انجام کا بھی خوف کر لیں۔
عدالت ہتھکڑیاں لگا کر پیش ۔

اگر کوئی بھی واپڈا ملازم آپکا میٹر کاٹ کر ساتھ لے جاتا ہے تو آپ اس سرکاری ملازم پر چوری یعنی 379 پاکستان پینل کوڈ کے تحت تھانہ میں اندراج FIR کی درخواست دے سکتے ہیں اور سیشن کورٹ سے 22-A 22-B کے تحت مقدمہ اندراج کا حکم بھی لے سکتے ہیں۔

یہ بچہ جو اپنا نام علی حیدر بتاتا ہے اور والد کا نام عبدالرحمن گاؤں کے نام کا اس کو نہیں پتا اور اپنے ماموں کے گاؤں کا م...
07/06/2023

یہ بچہ جو اپنا نام علی حیدر بتاتا ہے اور والد کا نام عبدالرحمن گاؤں کے نام کا اس کو نہیں پتا اور اپنے ماموں کے گاؤں کا موڑکھنڈا کی طرف کوئی گاؤں کا نام لے رہا ہے برائے مہربانی کرکے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں یہ بچہ اس وقت فیصل آباد ڈھوڈی والا نزد لکی پٹرولیم پمپ کے پاس ایک دوست کے پاس موجود ہے جس کسی کا ہو وہ اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں 03000479277 عامر جٹ

Address

Nankana Sahib
Nankana Sahib

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naseeb tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share