Rizwan Bhatti

Rizwan Bhatti Only For PML N

06/05/2024
09/04/2024

کراچی میں عید کا چاند نظر آ گیا، محکمہ موسمیات کی تصدیق

21/02/2024

تحریف قرآن کیس میں سپریم کورٹ نے ملزم کی ضمانت منظوری کے 6 فروری 2024ء کے فیصلے کا اردو ترجمہ جاری کردیا

تاکہ

تاکہ جو لوگ فیصلے کی جعلی تشریح کرکے معصوم لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں، اسکا ازالہ کیا جا سکے

سپریم کورٹ نے ممنوعہ کتاب کی اشاعت یا تقسیم کی ہرگز اجازت نہیں دی

6 فروری کو ایسا کوئی فیصلہ نہیں دیا گیا جو آئین پاکستان اور اسلامی شریعت کے خلاف ہو

چھوٹے دماغ ہر دن نئے پروپیگنڈا سے اس ملک پاکستان کو تیزی سے تباہی کی طرف لے کر جارہے ہیں

سیاسی جماعت کی سوشل میڈیا ٹیم نے پورا دن ٹرینڈ چلائے تھے

30/01/2024

سائفر کیس

سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو 10،10 سال قید با مشقت کی سزا....!!!!

12/12/2023

اسلام آباد ہائیکورٹ/ العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس

محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں باعزت بری کردیا

Today's the best Photo 😄
26/11/2023

Today's the best Photo 😄

Address

Kiryali Sharif
Nankana Sahib
39100

Telephone

+923074340359

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizwan Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share