Broiler poultry rate mobil sms service

Broiler poultry rate  mobil sms service poultry business

22/05/2026

22/05/2026
Friday.
Egg's Rate
*Punjab: 6990*
*Karachi: 6960*

*● Lahore Farm Rate:* 290
(Govt. List Rate: 290)

*● Tolinton Mandi 305 ➤ 295*
*● Sheran'wala Mandi: 290 ➤ 295*

*● Rwp: 290(315)315*
*● Fsd: 312(310)305*
● Srg: 280
● Guj: 295
● Swl: 295
● Mul: 310
● Ryk: 320
● Kri: 360

21/05/2026

21-MAY-2026
*`Today Day Old Chicks Rate Announcement.`*

🐥 *RAWALPINDI* 80.50
🐥 *LAHORE* 80.50
🐥 *FAISALABAD* 80.50
🐥 *SARGODHA* 80.50
🐥 *GUJRAWALA* 80.50
🐥 *SAHIWAL* 80.50
🐥 *MULTAN* 81.50
🐥 *RAHIM YAR KHAN* 81.50
🐥 *KARACHI* 82.50

21/05/2026

21/5/2026

*کراچی ایگز🥚(پیٹی30 درجن)کا ریٹ* 6930
*پنجاب ایگز🥚(پیٹی30 درجن)کا ریٹ* 6960

*سٹی~ فارم ریٹ(منڈی اوپن)منڈی سیل*
🐓 *راولپنڈی* 295(300)285>275

🐓 *لاھور* 300(295)295>300
*میاں برہان صاحب* 295>300
*حاجی جہانگیر صاحب* 295>300
*حاجی ظہیر صاحب* 295>300
*چوہدری عمر صاحب* 295>300
*چوہدری حمیر صاحب* 300>300

🐓 *فیصل آباد* 305
*فیصل اباد منڈی نہیں ھوتی.صرف سپلائی ریٹ ھے*
🐓 *سرگودھا* 290
🐓 *گجرانوالہ* 290
🐓 *ساہیوال* 300
🐓 *ملتان* 310
🐓 *رحیم یارخان* 330
🐓 *کراچی* 352

19/05/2026

19-MAY-2026
*`Today Day Old Chicks Rate Announcement.`*

🐥 *RAWALPINDI* 78.50
🐥 *LAHORE* 78.50
🐥 *FAISALABAD* 78.50
🐥 *SARGODHA* 78.50
🐥 *GUJRAWALA* 78.50
🐥 *SAHIWAL* 78.50
🐥 *MULTAN* 79.50
🐥 *RAHIM YAR KHAN* 79.50
🐥 *KARACHI* 80.50

19/05/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انڈسٹری میں اس وقت جس طرح مصنوعی تیزی کا گندا اور افسوسناک کھیل کھیلا جا رہا ہے، اس نے پوری مارکیٹ کو شدید بے چینی میں مبتلا کر دیا ہے۔ چند مفاد پرست لوگ اپنی اجارہ داری قائم رکھنے کے لیے جھوٹی تیزی کا شور مچا کر ٹریڈر، سپلائر، سیل مین، بروکر اور خاص طور پر چھوٹے فارمرز کو گمراہ کر رہے ہیں۔
یہ لوگ مصنوعی تیزی کی آڑ میں فارموں پر مال رکوا دیتے ہیں۔ تیزی حقیقت میں ہوتی نہیں، لیکن چھوٹے اور ناسمجھ فارمر جذبات میں آ کر اپنی ڈیمانڈ بڑھا لیتے ہیں اور مارکیٹ میں اپنے پروڈکٹ کے بڑے تقاضے شروع کر دیتے ہیں۔ نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ اس شدید گرمی میں انڈا فارموں پر رکتا جاتا ہے، خراب ہوتا جاتا ہے، اور پھر وہی خراب اور پرانا مال مارکیٹ میں آتا ہے۔
اس نقصان کا شکار صرف فارمر نہیں ہوتا بلکہ سیل مین کو بھی وہی خراب مال بیچنا پڑتا ہے، اور آخر میں نقصان اینڈ کنزیومر کو پہنچتا ہے۔ جب ایک عام آدمی ایک بار خراب انڈا کھا لیتا ہے تو پھر وہ مہینوں انڈے کا نام تک لینے سے گھبراتا ہے۔ یوں چند لوگوں کی لالچ پوری انڈسٹری کی ساکھ، سیل اور مستقبل کو تباہ کرنے لگتی ہے۔
تمام ٹریڈر، سپلائر، سیل مین، بروکر اور فارمر حضرات سے گزارش ہے کہ جذباتی نعروں اور مصنوعی تیزی کے جال میں نہ آئیں۔ جتنی حقیقی سیل ہو اتنی ہی خریداری اور ڈیمانڈ رکھیں، کیونکہ وقتی لالچ چند لوگوں کو فائدہ دیتی ہے لیکن پوری انڈسٹری کو نقصان پہنچاتی ہے۔

19/05/2026

19 مئی 2026

*کراچی ایگز🥚(پیٹی30 درجن)کا ریٹ* 6870
*پنجاب ایگز🥚(پیٹی30 درجن)کا ریٹ* 6900

🐓 *راولپنڈی* 330(335)325-320

لاھور* 335(330)325>320
*میاں برہان صاحب* 330>325>320
*حاجی جہانگیر صاحب* 330>325>320
*حاجی ظہیر صاحب* 330>325>320
*چوہدری عمر صاحب* 330>325
*چوہدری حمیر صاحب* 330>325>320

فیصل آباد* 333
فیصل اباد منڈی نہیں ھوتی.صرف سپلائی ریٹ ھے*
*سرگودھا* 325
گجرانوالہ* 325
🐓 *ساہیوال* 332
🐓 *ملتان* 335
رحیم یارخان* 350
کراچی* 360

poultry business

Address

Nankana Sahib
39100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 09:00
Wednesday 09:00 - 09:00
Thursday 09:00 - 09:00
Friday 09:00 - 09:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923124852293

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Broiler poultry rate mobil sms service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Broiler poultry rate mobil sms service:

Shortcuts

Share