Punjabe.Voice.

Punjabe.Voice. I am Business man

26/07/2026

شیخوپوره: پٹھان کالونی فیروز والا میں بارش کے جمع پانی میں نہاتے ہوئے *3 بچے* ڈوب کر جاں بحق

25/07/2026

فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں آسمانی بجلی گرنے سے لاکھوں روپے مالیت کی 6 بھینسیں ہلاک

23/07/2026

*🚨 کبیروالہ: رشتے سے انکار پر ایم فل کی طالبہ قتل، ملزم فرار*
کبیروالہ کے نواحی علاقے فرید پور میں رشتے سے انکار پر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ملزم نے اپنی کزن، جو ایم فل کی طالبہ تھی، پر فائرنگ کر دی۔
فائرنگ کے نتیجے میں طالبہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی، جبکہ ملزم واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

21/07/2026

تربیلا سے پانی کا اضافی اخراج 68 ہزار کیوسک تک بڑھنے کا امکان فلڈ فارکاسٹ

تربیلا سپل وے کھولنے سے دریائے سندھ میں پانی کی سطح بڑھے گی فلڈ فارکاسٹ

نشستبی علاقوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت، انتظامیہ کو حفاظتی انتظامات مکمل کرنے کا حکم فلڈ فارکاسٹ

21/07/2026

گوجرانوالہ میں بارش کا 10 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، تقریباً پورا شہر ہی پانی میں ڈوب گیا، گوجرنوالہ میں 220 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی

20/07/2026

رشوت لینے کے الزام میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (MS) میٔو ہسپتال لاہور ڈاکٹر عبدالمدبر ریحان گرفتار

16/07/2026

*فیصل آباد:نورپورہ ہراسگی کیس میں بڑی پیش رفت، موٹر سائیکل سوار ملزم گرفتار۔متاثرہ لڑکی نے ویڈیو بیان میں پولیس کی بروقت کارروائی پر اطمینان کا اظہار کر دیا۔تفتیش* # #

15/07/2026

‏اچھرہ میں 11 سالہ گھریلو ملازمہ پر چوری کا الزام، مالکان کا بہیمانہ تشدد

13/07/2026

لاہور: خاتون کو ہراساں کرنے کی افسوسناک مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔

ذرائع کے مطابق وائرل ہونے والی یہ مبینہ ویڈیو لاہور کے علاقے مناواں کی بتائی جا رہی ہے۔ واقعے کی سرکاری سطح پر تاحال تصدیق یا تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔ #

12/07/2026

خانیوال: ایم 4 شام کوٹ انٹرچینج پر لاہور سے کراچی جانے والی کار کی پیدل چلتے افراد کو ٹکر، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق (ڈسٹرکٹ رپورٹر خانیوال؛)

Address

Nankana Sab
Nankana Sahib
39100

Telephone

+923407945441

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjabe.Voice. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Punjabe.Voice.:

Shortcuts

Share