Mandi Faizabad News, Nankana Sahib

Mandi Faizabad News, Nankana Sahib Guide us to the straight path.

10/04/2025
31/03/2025

مٹن گوشت 2200 روپے کلو
بیف گوشت 1200 روپے کلو
چکن گوشت 800 روپے کلو
فروخت ہونے پر اہلیان منڈی فیض آباد کی طرف سے ڈی سی ننکانہ صاحب اور اے سی ننکانہ کو 21 توپوں کی سلامی
جبکہ بیشتر مقامات پر چھوٹا گوشت 2500
بڑا گوشت 1500 میں فروخت ہو رہا ہے ۔
Chief Secretary Punjab
Assistant Commissioner Nankana Sahib
Nankana News
Ptv News Nankana Sahib
Mandi Faizabad Community منڈی فیض آباد

20/02/2025

الحمدللہ
بارانِ رَحْمَت

ننکانہ صاحب: منڈی فیض آباد روڈ مغلاں والا نزد نجی شادی ہال ایک نومولود بچے کی ڈیڈ باڈی کی اطلاع ملی،ریسکیوننکانہ صاحب: ا...
04/01/2025

ننکانہ صاحب: منڈی فیض آباد روڈ مغلاں والا نزد نجی شادی ہال ایک نومولود بچے کی ڈیڈ باڈی کی اطلاع ملی،ریسکیو

ننکانہ صاحب: اطلاع پا کر ریسکیو 1122 کا عملہ وہاں پہنچا، ریسکیو

ننکانہ صاحب: ریسکیو عملہ نے ضروری کارروائی کے بعد نومولود کی ڈیڈ باڈی مقامی پولیس کے حوالے کر دی،ریسکیو

خبر غم انا للّٰہ وانا الیہ راجعون! ماسٹر جاوید اقبال قضائے اِلٰہی سے وفات پا گئے ہے  ان کی نماز جنازہ آج بروز بدھ 16 اکت...
16/10/2024

خبر غم
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون! ماسٹر جاوید اقبال قضائے اِلٰہی سے وفات پا گئے ہے
ان کی نماز جنازہ آج بروز بدھ 16 اکتوبر 2:15 دوپہر منڈی فیض آباد میں ادا کی جائے گی شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ٹیم (رجسٹرڈ )پریس کلب شرقپور مرحوم کے لئے دعا گو ہیں اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین

23/08/2024

خالص دودھ دستیاب ہے
المدینہ ملک شاپ اور
المکہ ملک شاپ
انشاءاللہ یہ دودھ بیچ کے پیسے جمع کر کے پھر اللہ کے گھر کی زیارت کرنے جائیں گے

ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب چوہدری محمد ارشد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ وجیہہ ثمرین کی منڈی فیض آباد میں کاروائی ، کم مق...
04/07/2024

ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب چوہدری محمد ارشد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ وجیہہ ثمرین کی منڈی فیض آباد میں کاروائی ، کم مقدار میں پٹرول فروخت کرنے پرشیل پٹرول پمپ کو 80 ہزار روپے جرمانہ عائد

Assistant Commissioner Nankana Sahib Deputy Commissioner Nankana Sahib

24/06/2024

Address

Nankana Sahib

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mandi Faizabad News, Nankana Sahib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share