12/09/2025
یہ مونجی کی فصل دریا کے پانی میں ڈوب گئی تھی تقریباً تین دن کے بعد یہ فصل پانی سے باہر نکلی اور آدھی سے زیادہ گل سڑ چکی جبکہ آدھی یا اس سے کم کے چانسز ہیں کہ یہ بچ جائیگی لیکن ابھی تک دو فٹ سے زیادہ پانی فصل کے اندر کھڑا ہوا ہے ہماری کوشش ہے کہ اس دریائی پانی کو چھوٹا پیٹرول جنریٹر لگا کر دوسری اونچی زمینوں میں شفٹ کردیا جائے اور جتنی بھی فصل بچ سکتی ہے اتنی تو بچائی جائے جوگل سڑ گئی اسکا تو اب کوئی حل نہیں ایک کوشش ہی ہے کہ چلو اور کچھ نہیں تو جتنا خرچہ کرچکے ہیں وہ خرچہ ہی واپس آجائے آپ سب دوستوں کی رائے اور دعاؤں کی درخواست ہے۔