
04/09/2025
پنجاب کا اصل ہیرو:
وقار بھنڈر
پنجاب کی شان، مرد مجاہد، نیک ماں باپ کی اولاد
بہت خوش قسمت ہیں وہ والدین جن کا یہ بیٹا ہے۔۔ آج سے پہلے میں اسے ایک ٹک ٹاکر کی حیثیت سے جانتی تھی مگر صبح سے جتنی وڈیوز میری نظروں کے سامنے سے گزریں ہیں۔ دیکھ دیکھ کر دل خوش اور آنکھیں نم ہو گئیں۔ درحقیقت ایسے لوگوں کی وجہ سے ہی دنیا قائم ۔ جو اپنا آرام سکھ چین پس پشت ڈال کر اللّٰہ کی مخلوق (انسان، جانور ) کے کام آنا اپنا فرض اؤل سمجھ لیتے
اپنی جان جوکھم میں ڈال کر بہت سے سیلاب میں پھنسے بے یارو مددگار لوگوں کو کھانا پہنچا رہے۔
میری آواز تو آپ تک نہیں پہنچ سکے گی مگر انسانیت سے اس محبت نے دل جیت لیا ❤️ واللہ
سلیوٹ ہے آپکو 😊😇
اللہ اپکا حامی و ناصر ہو