Nankana Sahib Updates

Nankana Sahib Updates Voice of Nankana Sahib :www.nankanaupdates.com
Exploring Nankana Sahib , Live News,Interviews,and mu

ننکانہ کی آواز خبریں ، انٹرویوز ، واقعات ، تقریبات ، مضامین ، معروف شخصیات کا تعارف ، باصلاحیت افراد کے کارنامے ، کھیلوںکے مقابلے اور ننکانہ سے متعلق مزید بہت کچھ ننکانہ ہمارا شہر ہے اور اس سے متعلق سب کو بتانا ہمارا عزم ہے ۔ ہمارا ساتھ دیجئیے۔ اپنے شہر کی خوبصورتی اور شہریوں کی صلاحیتوں کو سامنے لائیے۔ ہم آپ کو فراہم کریں گے ایک پلیٹ فارم۔ ہم سے رابطہ کریں اور اپنی تجاویز و آراءسے ضرور آگاہ کیجیئے۔

20/08/2026
19/08/2026

شاہ کوٹ
فاران کیمپس کا خوبصورت منظر
گورنمنٹ آفس یا تعلمی ادروں کے موزوں ترین
برائے فروخت یا کرایہ کے لئے دستیاب ہے
ننکانہ روڈ شاہ کوٹ

ننکانہ صاحب: کالر کے مطابق واربرٹن سٹی نزد سبزی منڈی ایک ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا،ریسکیوننکانہ صاحب: اطلاع ملتے...
17/08/2026

ننکانہ صاحب: کالر کے مطابق واربرٹن سٹی نزد سبزی منڈی ایک ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا،ریسکیو

ننکانہ صاحب: اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کا عملہ وہاں پہنچا،ریسکیو

ننکانہ صاحب: حادثہ میں موٹر سائیکل سوار 2 لڑکے شدید زخمی ہو گئے،ریسکیو

ننکانہ صاحب: ریسکیو عملہ نے دونوں زخمیوں کو سی پی آر اپلائی کرتے ہوئے قریبی سرکاری ہسپتال منتقل کر دیا،ریسکیو

پیارے بھائی چوہدری مصب عمیر کی جانب سے جشن آزادی مبارک
14/08/2026

پیارے بھائی چوہدری مصب عمیر کی جانب سے جشن آزادی مبارک

06/08/2026

Sheikhupura
🎓 Admissions Open in DAE and DIT (2026-2027)
کیا آپ میٹرک سائنس یا آرٹس کا امتحان دے چکے ہیں اور اپنا بہترین مستقبل بنانا چاہتے ہیں؟ تو پھر ابھی
Lahore Polytechnic Institute (LPI)
Sheikhupura Campus

✅ DAE ( 3 year )
Electrical , Mechanical , Civil
✅ DIT (2 year)
✨ تجربہ کار اساتذہ ✨ جدید لیبارٹریز ✨ بہترین تعلیمی ماحول ✨ عملی تربیت ✨ روشن کیریئر کی جانب پہلا قدم
📍 لاہور روڈ، سیم نالہ پل، نزد فیضانِ مدینہ، بند روڈ شیخوپورہ
📞 مزید معلومات اور داخلے کے لیے ابھی رابطہ کریں: ☎️
0563792223 📱 0321-4997842 📱 0300-9491078
📩 ابھی Message کریں اور اپنی سیٹ محفوظ کریں۔

مبارکباد
05/08/2026

مبارکباد

دسویں جماعت کے سالانہ نتائج کے موقع پر خصوصی دعا کل آنے والا نتیجہ ہمارے طلبہ و طالبات کی برسوں کی محنت، والدین کی دعاؤں...
05/08/2026

دسویں جماعت کے سالانہ نتائج کے موقع پر خصوصی دعا
کل آنے والا نتیجہ ہمارے طلبہ و طالبات کی برسوں کی محنت، والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی مخلصانہ کاوشوں کا آئینہ ہوگا۔
یا اللہ! پاک گیریژن ایجوکیشن سسٹم ننکانہ صاحب کے تمام طلبہ و طالبات کو لاہور بورڈ کے نتائج میں شاندار کامیابی، اعلیٰ نمبرز اور نمایاں پوزیشنز عطا فرما۔ ان کی محنت کو کامیابی کا حسین ثمر عطا کر، والدین کی آنکھوں کو خوشی دے اور اساتذہ و ادارے کی کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما۔
یا رب! کل کا دن ہمارے بچوں، والدین اور اساتذہ کے لیے خوشیوں، کامیابیوں اور فخر کا دن بنا دے۔ آمین یا رب العالمین
پاک گیریژن ایجوکیشن سسٹم ننکانہ صاحب
پرنسپل: چوہدری محمد یسین

آج مورخہ 2 اگست بروز اتوار کھوکھر راجپوت قبیلے کے دوستوں کی میٹنگ شیخوپورہ میں رانا آصف کھوکھر راجپوت کے ڈیرے پر منعقد ہ...
03/08/2026

آج مورخہ 2 اگست بروز اتوار کھوکھر راجپوت قبیلے کے دوستوں کی میٹنگ شیخوپورہ میں
رانا آصف کھوکھر راجپوت کے ڈیرے پر منعقد ہوئی
جس میں ننکانہ صاحب سے
رانا سعید کھوکھر راجپوت ایڈوکیٹ
فاروق آباد سے رانا نبیل کھوکھر راجپوت
سٹی شیخوپورہ سے
چوہدری ساحل کھوکھر راجپوت گاؤں لاگر ماناوالا سے
رانا طارق کھوکھر راجپوت
ونڈیالا سے
رانا امتیاز کھوکھر راجپوت ۔
رانا اسلم کھوکھر راجپوت
ننگل وارث سے
رانا کاشف مجید کھوکھر راجپوت
گاؤں کوٹوار سے رانا احمد کھوکھر راجپوت
رانا عدنان کھوکھر راجپوت
جنڈیالہ شیر خان سے
ملک خوش بخت کھو کھر راجپوت
گاؤں مالو وال سے
رانا کاشف کھو کھر راجپوت
رانا فریاد کھو کھر راجپوت
رانا اظہر کھو کھر راجپوت
رانا سمران کھو کھر راجپوت
گاؤں بلہڈکے سے
رانا منیر کھو کھر راجپوت
رانا اجمل کھو کھر راجپوت ایڈووکیٹ
اور دیگر معزز دوستوں نے شرکت کی ۔۔
میٹنگ میں کھو کھر راجپوت قبیلے کو شیخوپورہ میں متحد کرنے اور انکی فلاح کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی ۔
میٹنگ کے اختتام پر کھو کھر راجپوت قبیلے کے فوت شدہ گان کے لیے فاتح خوانی کی اور بیماروں کی صحت یابی کی دعا کی۔۔۔۔
رانا آصف کھو کھر راجپوت نے تمام مہمانوں کے لئے کھانے کا اہتمام کیا ۔۔

Address

Nankana Sahib

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nankana Sahib Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nankana Sahib Updates:

Shortcuts

Share