HLN News Hd

HLN News Hd News Update k liye page ko like and Share kr le thanks Watching HLN News

28/04/2024
04/11/2023

ورلڈ کپ
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدی پاکستان ڈی ایس ایل کے تحت 21 رنز سے فاتح قرار سیمی فائینل پھنچنے تک امکانات روشن

08/10/2023

میں بحثیت ایک مسلمان فلسطین سے اظہار یکجہتی کرتا ہوں
یا اللہ پاک فلسطینی مسلمانوں کی مدد فرما۔آمین

08/10/2023

عمران خان کو ایک دن کیلیئے ہی آزاد کر دو، فی الحال ہمارے حق میں صرف اردگان بول رہا ہے باقی سب خاموش
معروف صحافی سامی ھمدی کا ٹویٹ

29/09/2023

یا اللّه خیر

ہنگو میں مسجد میں نماز جمعہ کے خطبے کے دوران دھماکہ

27/09/2023

"پاکستانی بازاروں میں کھانے، پینے، کی جتنی بھی چیزیں دستیاب ہیں، سگریٹ ان میں سب سے کم مضرِ صحت ہے ۔"

ایک آسڑیلین سیاح

27/09/2023

کل سے اتوار تک پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے

پاکستان کا بہادر صحافی عمران ریاض خان 5 ماہ کے بعد بازیاب ہونے کے بعد! اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔
25/09/2023

پاکستان کا بہادر صحافی عمران ریاض خان 5 ماہ کے بعد بازیاب ہونے کے بعد! اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔

23/09/2023

جتنی ذمہ داری سے ہم الٹا جوتا سیدھا کرتے ہیں اتنی ہی ذمہ داری سے اگر خود کو سیدھا کر لیں تو یہ دنیا جنت بن جائے

پاکستانی عوام کے حالات کی ترجمان یہ موٹر سائیکل
23/09/2023

پاکستانی عوام کے حالات کی ترجمان یہ موٹر سائیکل

سائرہ بانو 🔥
19/09/2023

سائرہ بانو 🔥

18/09/2023

ایک بچے کے جنازے پر کرفیو جیسا سماں بنا دیا جانا انتہائی افسوس ناک ہے

عباد فاروق کو کم سن بیٹے عمار کے جنازے میں شرکت کی اجازت دیدی گئی۔۔۔!!!
18/09/2023

عباد فاروق کو کم سن بیٹے عمار کے جنازے میں شرکت کی اجازت دیدی گئی۔۔۔!!!

16/09/2023

‏پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف آل پاکستان ٹرانسپورٹرز نے 20 سے 23 ستمبر تک پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا .!!

Address

Nankana Sahib

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HLN News Hd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Like This Page News update

Like This Page News update