United Press Club Phool Nagar

United Press Club Phool Nagar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from United Press Club Phool Nagar, Media/News Company, Nankana.
(1)

خان فہد خان صدر یونائیٹڈ پریس کلب پھول نگر کے دادا جان  کا خانیوال میں انتقال ہوگیااللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی...
17/06/2025

خان فہد خان صدر یونائیٹڈ پریس کلب پھول نگر کے دادا جان کا خانیوال میں انتقال ہوگیا
اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین .

10/10/2024

ضلع قصور کے متعدد تھانہ جات کے ایس ایچ اوز تبدیل

ابرار حیدر شاہ ایس ایچ او تھانہ صدر پھولنگر تعینات
ذوالفقار علی بھٹی صدر چونیاں
اسلم بھٹی کنگن پور
غلام صابر چھینہ صدر قصور
ڈاکٹر ذوالفقار کوٹ رادھا کشن
نبیل راجہ جنگ
زاہد جمیل اے ڈویژن
عامر نور چھانگا مانگا

چئیرمین یونائیٹڈ پریس کلب وقاص مون اور صدر خان فہد خان کی ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی قصور باقر رسول سے انکے...
10/10/2024

چئیرمین یونائیٹڈ پریس کلب وقاص مون اور صدر خان فہد خان کی ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی قصور
باقر رسول سے انکے آفس میں ملاقات

یونائیٹڈ پریس کی آج کی کوریج
10/10/2024

یونائیٹڈ پریس کی آج کی کوریج

09/10/2024
آج کی کوریج یونائیٹڈ پریس کلب پھول نگر
09/10/2024

آج کی کوریج یونائیٹڈ پریس کلب پھول نگر

یونائیٹڈ پریس کلب کی آج کی کوریج
01/10/2024

یونائیٹڈ پریس کلب کی آج کی کوریج

29/09/2024

پھولنگر تھانہ سٹی کی حدود میں پولیس وین پر حملہ
پانچ کس ڈاکوؤں نے اپنے ساتھیوں کو چھڑوانے کیلئے پولیس وین پر حملہ کیا. جس کے نتیجہ میں ایک زیر حراست ملزم جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے جبکہ چار پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے. ڈاکوؤں اپنے ایک ساتھی کو چھڑواکر ساتھ لے گئے.
پولیس نے حملہ آوروں اور چھڑوائے گئے ملزم کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دیں.

یونائیٹڈ پریس کلب پھولنگر کے وفد کی چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد عارف سے ملاقاتوفد کی قیادت چئیرمین یونائیٹڈ پریس کلب وقاص قم...
24/09/2024

یونائیٹڈ پریس کلب پھولنگر کے وفد کی چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد عارف سے ملاقات
وفد کی قیادت چئیرمین یونائیٹڈ پریس کلب وقاص قمر کررہے تھے.
ملاقات میں انور ٹاؤن میں سیوریج لائن کی بندش اور پھولنگر بھر میں صفائی کے ناقص انتظامات پر بات ہوئی.
سی ای او میونسپل کمیٹی نے شام چار بجے تک انور ٹاون کی سیوریج لائن بحال کرنے اور خود محلہ بھر کے مسائل حل کرنے کیلئے وزٹ کرنے کی یقین دہانی کروائی

Big shout out to my newest top fans! 💎 Asad Ali, Syed Babar MashadiDrop a comment to welcome them to our community,
05/09/2024

Big shout out to my newest top fans! 💎 Asad Ali, Syed Babar Mashadi

Drop a comment to welcome them to our community,

اوکاڑہ ،تھانہ اے ڈویژن کی حدود میں کم سن بچے کے ساتھ بد فعلی کا واقعہ ظالم درندے نے 7سالہ بچے کو ورغلا کر زبردستی بد فعل...
05/09/2024

اوکاڑہ ،تھانہ اے ڈویژن کی حدود میں کم سن بچے کے ساتھ بد فعلی کا واقعہ

ظالم درندے نے 7سالہ بچے کو ورغلا کر زبردستی بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا

7سالہ احسان جو کہ مدرسے میں پڑھتا تھا ،جسے احسان نامی ملزم نے گلی میں ہی پکڑ لیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

بچے کی حالت غیر ہونے ملزم بچے کو چھوڑ کر فرار ہو گیا

ملزم کی بچے سے بدفعلی کے بعد فرار ہوتے ہوئے کی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی.

واقعہ پر ڈی پی او اوکاڑہ راشد ہدایت کا نوٹس ،ملزم
کو گرفتار کر لیا گیا

ایسے ملزمان کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ، ڈی پی او اوکاڑہ

ڈکیتی کی خونی وارداتشیخ تنویر میچنگ سینڑ صرافہ بازار پھول نگر کا تاجر کوٹ رادھا کشن کا رہائشی تھا پھولنگر دکان بند کرکے ...
05/09/2024

ڈکیتی کی خونی واردات
شیخ تنویر میچنگ سینڑ صرافہ بازار پھول نگر کا تاجر کوٹ رادھا کشن کا رہائشی تھا پھولنگر دکان بند کرکے گھر واپس جارہا تھا کہ متھراداس کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جابحق ہو گیا
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

Address

Nankana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when United Press Club Phool Nagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share