Daily Nankana News

Daily Nankana News ننکانہ صاحب اور پاکستان بھر کی خبروں اور مفید معلومات کیلئے ہمارپیج لائیک کریں

13/06/2025
ماڈل روڈ احمد شاہ روڈ پر پول پر بجلی کی ننگی تاریں کسی بھی خطرناک حادثے کا سبب بن سکتی ہیں زمہ داران توجہ فرمائیں اہل نن...
10/06/2025

ماڈل روڈ احمد شاہ روڈ پر پول پر بجلی کی ننگی تاریں کسی بھی خطرناک حادثے کا سبب بن سکتی ہیں زمہ داران توجہ فرمائیں اہل ننکانہ صاحب شئیر کریں

10/06/2025

ستھرا پنجاب کے ہیڈ اور ایم سی کے ایم و ایس، سینٹی انسپکٹر اور ٹیم نے ستھرا پنجاب کے تحت گھر گھر ،گلی گلی پہنچ کر بہترین صفائی کا اہتمام کیا ۔ ڈی سی صاحب اور اے ڈی سی جی اور ایم و ایس صاحب ایم سی ننکانہ صاحب کو بہت اچھا کارنامہ سر انجام دینے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں

29/05/2025

دفن ہونے والا زندہ تھا
چک نمبر 135 میں ایک انوکھا واقع پیش آیا
گھر والے اپنا سمجھ کر میت کو گھر لے آئے اچانک وہ شخص واپس آگیا

جناب ڈپٹی کمشنر صاحب سے گزارش ہے اس معاملہ کی طرف توجہ فرما کر ان محنت کش ملازمین کی مدد فرمائیں یہ وہ محنت کش ہیں جن کی...
29/05/2025

جناب ڈپٹی کمشنر صاحب سے گزارش ہے اس معاملہ کی طرف توجہ فرما کر ان محنت کش ملازمین کی مدد فرمائیں یہ وہ محنت کش ہیں جن کی محنت کی بدولت پچھلے 3 4 مہینوں میں ننکانہ کی سیوریج کے نظام میں بہتری آئی ہے اور یہ دل سے کوشش کرتے ہیں کہ عوام کی خدمت ہو عوام اس کو شئیر کریں.
Deputy Commissioner Nankana Sahib

ارباب اقتدار سے توجہ کی اپیل ہے سب لوگ شئیر کریں
21/05/2025

ارباب اقتدار سے توجہ کی اپیل ہے
سب لوگ شئیر کریں

ننکانہ صاحب دھولر چوک بائی پاس کے قریب تیز رفتار ڈمپر بے قابو ہو کر بیل گاڑی سے ٹکرا گیا،ریسکیو حادثہ کے نتیجہ میں 1 شخص...
20/05/2025

ننکانہ صاحب دھولر چوک بائی پاس کے قریب تیز رفتار ڈمپر بے قابو ہو کر بیل گاڑی سے ٹکرا گیا،ریسکیو

حادثہ کے نتیجہ میں 1 شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی،ریسکیو

ریسکیو عملہ نے زخمی 48 سالہ امین کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا،ریسکیو

ریسکیو عملہ نے ضروری کارروائی کے بعد ڈیڈ باڈی مقامی پولیس کے حوالے کر دی،ریسکیو

ننکانہ صاحب: حادثہ میں جاں بحق شخص کی شناخت 60 سالہ طالب حسین کے نام سے ہوئی ،ریسکیو

19/05/2025
پنجاب کے تمام سرکاری و نجی سکولوں میں 22 مئی سے 17 اگست 2025 تک موسم گرما کی چھٹیاں ہونگی۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے نوٹیفیک...
18/05/2025

پنجاب کے تمام سرکاری و نجی سکولوں میں 22 مئی سے 17 اگست 2025 تک موسم گرما کی چھٹیاں ہونگی۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا

Address

Railway Road Nankana Sahib
Nankana

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Nankana News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share