
13/09/2025
شیخوپورہ کا ایک اور سپوت وطن پر قربان
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے🌹🇵🇰
کوٹ رنجیت شیخوپورہ کی دھرتی کا سپوت ہمارا بھائی رانا اسامہ شہزاد جو وزیرستان میں فتنہ الخوارج آپریشن میں دہشت گردوں کے حملے میں پاکستان کی سلامتی وبقا کی جنگ لڑتے ہوئے وطن پر قربان ہو گیا
ہمیں رانا اسامہ شہزاد کی شہادت پر فخر ہے
اللّٰہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے آمین
شہید نوجوان سابق صدر پریس کلب رانا محمد عثمان کے سگے بھتیجے ہیں اور شہید کی 8 ماہ قبل ہی شادی ہوئی تھی💔