
04/01/2025
افسوسناک خبر
اگر ایسا مدرسے میں ہوتا تو سارے چینلوں پر یہ خبر ہوتی
مانسہرہ کے انگلش میڈیم
تعمیر وطن سکول میں درد ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی پر سکول ٹیچر نے بہیمانہ تشدد کیا جسکے نتیجے میں بچے کی موت واقع ہوگئی ۔ بچے کا والد بیرون ملک برسر روزگار تھا ۔ زرائع زیادہ سے زیادہ شیر کریں 🥲🥲
UmAr KhAn SwAti