
23/08/2025
انتہائ دکھی اور دلخراش واقعہ ۔
مانسہرہ سے مہانڈری جاتے ہوۓ ویگن اور ڈمپر کا ایکسیڈنٹ ۔ جن میں سولہ افراد زخمی اور دو افراد شھید ہو گۓ ہیں ۔ جن میں سے ایک کا تعلق سوات اور دوسرے جناب انتہائ قابل قدر کاروباری شخصیت صدیق چاچوں
مہانڈری شہلئ والے ۔صدیق کلاتھ ہاؤس کے مالک ۔ حبیب ۔قدیر ۔حفیظ کے والد محترم اور طاہر اور خالد کے چچا جان شھید ہو چکے ہیں
دل خون کے آنسوں رو رہا ہے ۔ اللہ تعالی مرحوم کی کامل مغفرت فرماۓ اور لواحقین کو صبر ے جمیل عظا فرماۓ آمین ۔