NARAN LOVER

NARAN LOVER Hi friends like and follow my page

03/03/2026

بالاکوٹ کے معروف سوشل میڈیا اسٹار جاوید مہانڈری گولی لگنے کے باعث جاں بحق ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق بالاکوٹ سے تعلق رکھنے والے مشہور ٹک ٹاکر جاوید مہانڈری کو فائرنگ کے واقعے میں گولی لگی، جو جان لیوا ثابت ہوئی۔ وہ اپنے منفرد انداز اور مزاحیہ ویڈیوز کے باعث سوشل میڈیا پر خاصی مقبولیت رکھتے تھے اور لاکھوں مداحوں کے دل جیت چکے تھے۔
واقعے کے بعد علاقے میں افسوس اور سوگ کی فضا قائم ہے، جبکہ سوشل میڈیا پر بھی مداحوں کی جانب سے گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

22/02/2026

Kaghan valley

20/12/2025

بالاکوٹ دریائے کنہار کے پاس جانے سے گریز کریں ڈیم کے سپل وے کھول دیے ہیں جس کا پانی اس وقت پھاگل سے گزر رہا ہے پانی کی شدت میں اضافہ ہوگا

09/08/2025

گزشتہ روز پھاگل کے مقام پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جھلس گئے تھے، جن میں سے 2 افراد تاحال بے ہوش ہیں۔

تمام دوست احباب سے نہایت عاجزانہ گزارش ہے کہ ان معصوم جانوں کی صحت یابی کے لیے دل سے خصوصی دعا کریں۔
اللہ رب العزت اپنے فضل و کرم سے انہیں صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، ہر قسم کی تکلیف و اذیت سے نجات دے اور انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔

پھاگل سیلنڈر پھٹنے سے زخمی ہونے والے بچوں کے فوٹو اللّٰہ پاک ان سب کو جلد صحت یاب کرے آمین 🤲
07/08/2025

پھاگل سیلنڈر پھٹنے سے زخمی ہونے والے بچوں کے فوٹو اللّٰہ پاک ان سب کو جلد صحت یاب کرے آمین 🤲

06/08/2025

سلام ہے مانسہرہ پولیس کو ہر خبر پر نظر رکھے ہوئے ہے اس نوجوان کا سافٹویئر اپڈیٹ ہونے کے بعد اپنی غلطی پر شرمندہ ہے

اکرام بھائی کا اخری دیدار  اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
11/07/2025

اکرام بھائی کا اخری دیدار
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

Address

Naran

Telephone

+34926486166

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NARAN LOVER posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NARAN LOVER:

Share

Category