Naran kaghan Valley

Naran kaghan Valley Naran kaghan valley the real paradise on earth

16/09/2025

Jheel road

تمام معزز سیاحوں سے گزارش ہے کہ شمالی علاقوں کی جانب سفر کرتے ہوۓ یہ پندرہ احتیاطی تدابیر ایک بار لازمی پڑھیں اور ان پر ...
31/05/2025

تمام معزز سیاحوں سے گزارش ہے کہ شمالی علاقوں کی جانب سفر کرتے ہوۓ یہ پندرہ احتیاطی تدابیر ایک بار لازمی پڑھیں اور ان پر عمل کریں۔ اللہ آپکا حامی و ناصر ہو

1. گاڑی کی مکمل چیکنگ: سفر سے پہلے بریک، ٹائروں، لائٹس، اسٹیئرنگ اور انجن وغیرہ کی مکمل جانچ کروائیں۔

2. تجربہ کار ڈرائیور کا انتخاب: پہاڑی علاقوں میں ڈرائیونگ کے ماہر ڈرائیور کو ساتھ رکھیں۔

3. موسم کی معلومات حاصل کریں: روانگی سے پہلے موسم کی پیش گوئی چیک کریں تاکہ بارش، برفباری یا لینڈ سلائیڈنگ سے بچا جا سکے۔

4. رفتار کا خاص خیال: پہاڑی راستوں میں تیز رفتاری حادثات کا بڑا سبب بنتی ہے، ہمیشہ آہستہ اور محتاط ڈرائیونگ کریں۔

5. اوور ٹیکنگ سے پرہیز: پہاڑی سڑکوں پر اوورٹیکنگ خطرناک ہو سکتی ہے، جب تک مکمل یقین نہ ہو، اوورٹیک نہ کریں۔

6. رات کا سفر نہ کریں: پہاڑی علاقوں میں رات کو اندھیرا زیادہ ہوتا ہے، روشنی کم ہوتی ہے، اس لیے دن میں سفر کو ترجیح دیں۔

7. مقررہ سٹاپس پر آرام کریں: لمبے سفر میں وقفے لے کر آرام کریں تاکہ ڈرائیور تھکن کا شکار نہ ہو۔

8. پہلے سے راستے کی منصوبہ بندی: راستوں، ہوٹلوں، فیول اسٹیشنز اور ممکنہ خطرات کی پیشگی معلومات حاصل کریں۔

9. فیول مکمل رکھیں: دور دراز علاقوں میں فیول اسٹیشن کم ہوتے ہیں، اس لیے فیول مکمل رکھیں۔

10. برفباری کے دوران چین (Chain) کا استعمال: برف میں گاڑی کے ٹائروں پر چین لگا کر پھسلنے سے بچا جا سکتا ہے۔

11. بریک کا محتاط استعمال: مسلسل بریک کے بجائے انجن بریکنگ (gear down) استعمال کریں تاکہ بریک فیل نہ ہوں۔

12. ایمرجنسی سامان ساتھ رکھیں: فرسٹ ایڈ کٹ، ٹارچ، اضافی کپڑے، پانی، کھانے کی اشیاء اور گاڑی کی ایمرجنسی کٹ ہمراہ رکھیں۔

13. مقامی قوانین کا خیال رکھیں: مقامی ٹریفک قوانین اور ہدایات پر عمل کریں۔

14. مقامی لوگوں سے مشورہ لیں: راستے میں موجود افراد یا مقامی ڈرائیورز سے معلومات لیں، خاص طور پر خطرناک مقامات کے بارے میں۔

15. موبائل نیٹ ورک کا بندوبست: پہاڑی علاقوں میں نیٹ ورک کمزور ہو سکتا ہے، اس لیے ضروری نمبرز نوٹ کریں اور جہاں نیٹ ورک ہو، اپنوں کو مطلع کرتے رہیں

اللہ کریم اپ سب کو اپنے حفظ و امان میںm

Batakundi ❤️Naran kaghan Valley
12/03/2025

Batakundi ❤️Naran kaghan Valley

Naran valley 🤍
11/03/2025

Naran valley 🤍

Naran now a days ناران آجکل کے دنوں میں
10/03/2025

Naran now a days
ناران آجکل کے دنوں میں

بٹہ کنڈی  میں آجکل مکمل برف ہے  Naran Kaghan valley
10/03/2025

بٹہ کنڈی میں آجکل مکمل برف ہے Naran Kaghan valley

ناران 20 جنوری 2025 🚙ناران کے ان دنوں کے تازہ ترین مناظر جس میں دیکھا جا سکتا ہے کی اب بھی اتنی زیادہ برف نہیں ہے لیکن ا...
22/01/2025

ناران 20 جنوری 2025 🚙
ناران کے ان دنوں کے تازہ ترین مناظر جس میں دیکھا جا سکتا ہے کی اب بھی اتنی زیادہ برف نہیں ہے لیکن افسوس ہمارا ٹورزم بند ہے ناران میں اگر تھوڑی سی توجہ دی جاتی تو ان دنوں تک ناران ٹورزم کے لیے اوپن رہتا
مشکلات ہیں تھوڑی سی لیکن ناممکن کچھ بھی نہیں لیکن ہماری انتظامیہ اور ادارے سارے ہی نااہل ہیں زرہ سی برف ہو تو راستے ہی بند کر دیے جاتے ہیں
جب کے کالام میں اس سے دگنی برف ہے لیکن وہ ونٹر ٹورزم کے لیے ابھی بھی اوپن ہے

Battakundi Naran khagan valley ❄️
20/01/2025

Battakundi Naran khagan valley ❄️

Naran Valley
18/01/2025

Naran Valley

Lake saful malook 🌨️
13/01/2025

Lake saful malook 🌨️

Address

Naran
112244

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naran kaghan Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category