Bitter Truth

Bitter Truth خوش آمدید،اس پیج کامقصد پاکستانی عوام میں شعورکو بیدار،سیاسی شعور،حق آواز بلنداور کچھ ہنسی مزاح ہے۔ TRT DRAMA (ATV ) URDU

09/08/2025

سعودی عرب اس وقت لیبر کا حق سپلائرز نامی ناسور دیمک کی طرح کھائے جا رہا ہے ۔ سپلائرز نے لوٹ مار کا ایسا بازار گرم کیا ہے کہ سعودی حکومت بھی خاموش ہے ۔ کمپنیوں اور سپلائرز کی چاندی ہورہی ہے ۔

جب ماں پنجاب کی سائن کا روپ دھار لے تو اپنے خلاف کوئی بات نہیں سنتی ڈائن مریم نواز مردہ باد.
12/07/2025

جب ماں پنجاب کی سائن کا روپ دھار لے تو اپنے خلاف کوئی بات نہیں سنتی ڈائن مریم نواز مردہ باد.

11/07/2025

اسلام علیکم دوستو مجھے سعودی عرب میں جاب کی تلاش ہے اگر کوئی دوست اس سلسلہ میں مدد کر سکتا ہے تو مہربانی کرئیے گا

10/07/2025

اسلام علیکم دوستو مجھے سعودی عرب میں اپنے لیے روزگار کی تلاش ہے اپنے لیے مدینہ شہر!

10/06/2025

امیروں نے بجٹ بنایا غریبوں کی کھال کیسے اتارنی ہے اور خود عیاشی کیسے کرنی ہے
یہ ہے خلاصہ

خدا وندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ؟ایک بار دو سو یونٹ استعمال ہو جائیں تو چھ ماہ دو سو یونٹ کا بل ہی آتا رہتا ہے۔...
02/06/2025

خدا وندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ؟
ایک بار دو سو یونٹ استعمال ہو جائیں تو چھ ماہ دو سو یونٹ کا بل ہی آتا رہتا ہے۔لوگوں نے گھروں پر دو میٹر لگوا لئے کہ چلو دو میٹر ہوئے تو یونٹ ہی کم استعمال ہوں گے تو بل بھی کم آئے گا اب انکے لیے بھی قانون بنا رہے ہیں ، عوام کو تو یہ کسی صورت معاف نہیں کرنے والے ، اپنے لئے تو بجلی کے بل ، گیس کے بل ، ٹیلی فون کے بل ، جہازوں کے کرائے ، محلوں کے کرایوں میں مکمل معافی ہے مگر عوام اگر کہیں سے بچت کا راستہ تلاش کر لے تو اس کا بھی جرمانہ بھرے ،

مہنگائی بجلی نامنظور

خدارا عوام کے لیے آسانیاں پیدا کریں نہ کہ مشکلات ۔۔۔۔واپڈا کی جانب سے ایک گھر میں صرف ایک بجلی کے میٹر کی پالیسی جاری کر...
02/06/2025

خدارا عوام کے لیے آسانیاں پیدا کریں نہ کہ مشکلات ۔۔۔۔
واپڈا کی جانب سے ایک گھر میں صرف ایک بجلی کے میٹر کی پالیسی جاری کردی گئی واپڈا کی پالیسی کے مطابق ایک گھر میں دوسرا میٹر رکھنے کے لیے گھر میں الگ خارجی راستہ الگ پورشن ہونا ضروری ہے ساتھ ہی الگ وائرنگ ، الگ کچن ہونا چاہیے ۔ سمجھ سے باہر ہیں کہ ایسی پالیسیاں کون بناتا ہے پاکستان میں زیادا تر چھوٹے چھوٹے گھروں میں کئی کئی فیملیز رہتی ہیں سب کا اپنا الگ کھانا پینا ہوتا ہے ایک دو ڈھائی مرلے کے مکان میں الگ پورشن الگ راستہ اور الگ کیچن کیسے بنا سکتے ہیں مجبوراً اللہ اللہ کر کے الگ الگ کمروں میں گزر بسر کرنا پڑتی ہے ، سب ایک ہی بجلی کے میٹر کو کیسے استعمال کرسکتے ہیں جن گھروں میں ایک میٹر ہے وہاں بجلی کے بلوں کی وجہ سے اکثر لڑائی ہی رہتی ہے کہ ہم بجلی کم استعمال کرتے ہو آپ زیادہ ۔۔۔۔ ان بجلی کے بلوں کی لڑائی ختم کرنے کا واحد حل یہ ہی تھا کہ ایک ہی گھر میں رہنے والی مختلف فیملیز اپنا اپنا بجلی کا میٹر لگواتے جس کی جتنی بساط ہوتی اتنی بجلی استعمال کرتے مگر اس فیصلے سے مڈل کلاس گھروں میں لڑائیاں بڑھ جائیں گی
ہماری حکومت سے درخواست ہے کہ میٹرز اتارنے کی بجائے بجلی کے یونٹ کی قیمت کم کر کے یونٹ کی قیمت ایک ہی کردی جائے چاہے یونٹ 50 چلیں ، 100 چلیں یا 400 سب کو ایک ہی حساب سے بل آئے دنیا میں کہیں بھی ایسا نہیں ہوتا کہ یونٹ کہ قیمتیں الگ الگ ہوں

Address

Narang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bitter Truth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bitter Truth:

Share